پاکستان مسلم لیگ ن کے دو سابق وزیر اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے مطابق اگر اصل رزلٹ دیکھا جائے تو ہم قومی اسمبلی میں صرف 15 سے 20 سیٹیں ہی جیت سکے ہیں !
چوہدری ارشد محمود منڈا صاحب کی رہائی کے فیصلے میں فاضل عدلیہ نے اقرار کیا کہ باقاعدہ میلافایئڈ (ناجائز) کیس بنایا گیا ہے، عدالت نے کہا بڑا واضح نظر آ رہا ہے که ادارے اپنا کام کرتے نہیں دکھ رہے بلکه اداروں کو سیاسی انجنیئرنگ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے نہ صرف منڈا
"کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی؟ صرف اتنا لکھ دیتے کہ اس ملک میں جس کے پاس طاقت زیادہ ہو، عدالت اسی کی ہو گی۔ عمران خان کے بے باک سپاہی اور پی ٹی ائی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 114 ارشد محمود منڈا کو دن دیہاڑے اٹھا لیا گیا۔ مگر ہم ڈرنے اور جھکنے والے
چوہدری ارشد محمود منڈا صاحب کی گرفتاری نے ثابت کر دیا ہے کہ رانا تنویر حسین نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ ہم ڈٹے ہوئے ہیں اور الیکشن لڑ رہے ہیں۔ انشاللہ 8 فروری کو رانا تنویر حسین کو شکست دیں گے۔ انشاللہ۔ خان تیرے جان نثار #بےشمار#بےشمار
@PTIofficial اس فرعون نما شخص رانا تنویر کو اپنی ہار نوشتۂ دیوار پر لکھی نظر آرہی ہے۔ ان ہتکنڈوں سے علی اصغر منڈا اور ارشد منڈا کے چاہنے والے ڈرنے والے نہیں ہیں
@ImranKhanPTI ہاۓ کتنی تکلیف ہوئی آپ کو ۔ حضور تنویر الیاس کا ٹوٹل کشمیر کاز میں اتنا حصہ ہے کہ وہ آپ کا اور آپ کی پارٹی کا بُہت بڑا انویسٹر ہے۔ اس کےعلاوہ کشمیر سے اُس کا کوئی تعلق نہیں اور ویسے بھی اپنے دورِ حکومت میں آپ کشمیر ٹرمپ کے کہنے پر دے آۓ ہیں بھارت کو🙏
@Shiffa_ZY لوجک کو کیوں گندہ کر رہی ہیں آپ کا اس چیز سے کوئی واسطہ ہے؟ آپ کا نہیں جتنے بھی عمرانڈوز موجود ہیں پاکستان میں اُن سب کا کوئی واسطہ نہیں ہے لوجک سے۔ اس لفظ کی جان چھوڑ دیں 🙏
@Wabbasi007 آجاۓ گا موقعہ۔ موقعہ دینے والوں نے حکومت سی لئیے تو دے دی تھی خاں سے لیکر کہ ایسے ہی چلتا رھا سب تو خاں سے ٹکٹ بھی کسی نے نہیں لینی۔ ری لانچینگ😊