خواجہ آصف کا یہ کلپ ہرجگہ پھیلائیں ن لیگ کا پروپیگنڈہ ایکسپوز کریں
خواجہ آصف نے خود کہا تھا کہ فیض حمید باجوہ کے ساتھ عمران خان کی حکومت گرانے میں شامل تھا
عمران خان معافی منگوا کر چھوڑے گا
عمران خان نے کہا ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا
نہیں گیا
عمران خان نے کہا جیل جاؤں گا تو خطرناک ہوجاؤں گا
وہ ہوگیا
عمران خان نے جیل سے کہا کمپنی کو الیکشن ہراؤں گا
ہرا دیا
اب عمران خان فوج سے معافی منگوا رہا ہے
منگوا کر ہی چھوڑے گا
قاضی فائیز عیسی نے تحریک انصاف کو کرش کرنے کے لیے اسی طرح کی خاموش سہولت کاری کی جسطرح امریکہ اور مغرب نے خاموشش رھ کر فلسطینیوں کی قتل وغارت کروائی ۔۔عمران خان
“آرمی چیف میں مجھے میاں شریف مرحوم کی شکل نظر آتی ہے، بس آرمی چیف کبھی کبھی حرکتیں دلے ہاراں والے والی اور جہانے پانڈی والی کرجاتے ہیں”
وزیراعظم شوباز کا آرمی چیف کے منہ پر خطاب
عمران خان نے پوری قوم کو 13 اگست کی رات پئ ٹی آئی اور پاکستان کا جھنڈا لیکر پاکستان میں حقیقی آزادی کے لیے باھر نکلنے کی کال دیدی ۔۔صوابی جلسہ نے ثابت کر دیا کی عوام نے پیُ ٹئ ای کے خلاف سارا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا ۔۔عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
عمران خان نے جیل سے یہ پیغام بھیجا ہے:
آپ CCTV footage عدالت میں پیش کر دیں، اگر اس میں PTI کا کوئی بھی بندہ آگ لگاتا یا توڑ پھوڑ کرتا پایا گیا، تو میں معافی مانگوں گا- ورنہ آپ معافی مانگیں-
اب تو CCTV footage سامنے آنی چاہیے!
#عمران_خان_یاد_آتا_ہے
یہ جنگ ہماری ہے اور یہ جنگ ہم ہی لڑیں گے
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے نوجوان نکل آئے اب دیکھتے ہیں معافی کون مانگتا ہے یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ ادارے بھی ہمارے ہے ہم نا اس وطن عزیز یا پھر کسی ادارے پر ایسے ملک دشمن غداروں کو قبول کریں گے
آج سے تیس سال بعد آرمی افسران کی قبروں پر نصب کتبوں پر کچھ اس طرح کی تحاریر ملا کریں گی:
میجر خالد شہید
آپ پنجاب کے ضلع جہلم میں پیدا ہوئے، 11 اپریل 2002 کو پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا، اگست 2024 کو میجر خالد سوشل میڈیا پر 125 زنانہ آئی ڈیز کی ایک کمپنی کی کمانڈ کررہے تھے، ان کو ایک اہم انصافی اکاؤنٹ کو ٹریپ کرنے کی مہم سونپی گئی جہاں سے ڈیجیٹل دہشتگردی کی پوسٹس ہوتی تھیں۔
میجرخالد کو اس اکاؤنٹ کے انباکس تک پہنچنے کیلئے کئی راتوں تک زنانہ جنسی جذبات کے اظہار کی ٹریننگ حاصل کرنا پڑی اور سارا دن انصافیوں کی گالیاں بھی برداشت کرنا پڑیں۔
پھر ایک دن اس بڑے انصافی اکاؤنٹ کے ساتھ انباکس میں سیکسی چیٹ کرتے ہوئے پکڑے گئے جب انصافی نے پوچھا کہ بلیڈ کونسا استعمال کرتی ہو؟
میجر خالد نے بے ساختہ جواب دیا: ٹریٹ بلیڈ
اس کے بعد میجر کا اکاؤنٹ مستقل بلاک کردیا گیا اور وہ ڈیجیٹل میدان میں شہید ہوگئے۔
دشمن کا زنانہ وار مقابلہ کرنے پر حکومت کی جانب سے میجر خالد کو نشان ہیجڑہ سے نوازا گیا۔
ویسے ایران تو انتہائی کمزور ملک ہے، امریکی تو دن دہاڑے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر لے کر گھس کر اپنا ٹارگٹ مار کر ساتھ بھی لے گئے تھے، ہم نے کیا اکھاڑ لیا تھا؟
2011 میں ریمنڈ ڈیوس کی رہائی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استعفی دیتے ہوئے کہا یہ ست جھکانے کا نہیں سر اٹھانے کا وقت ہے
ویڈیو میں خان صاحب کی انٹرویو بھی ہے ❤️
خالد آپ خود کو سیاسی ورکر کہتے ہیں۔ اور وکیل بھی ہیں۔ ایسی جھوٹی خبریں پھیلا کر آپکو نہیں لگتا آپ اپنے پیشے کی توہین کر رہے ہیں۔ یا پھر ن میں شامل ہونا ہی توہین پروف ہے