السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں ، ہاروں تو پیا تیری
میں ساتھ تیرا کچھ ایسے دوں گی جانء جہاں
زنرہ ہوں تو بھی تیری مر جاؤں تو بھی تیری.
#پروین_شاکر#قومی_زبان#شام_بخیر
اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائےِ یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جِس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ھے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے
#قومی_زبان