You have united the land truly and you have refreshed it’s mood with promise. We thank you and we are proud the way you fought. Well done boys. #PakistanZindabad
To Babar Azam & the team: I know exactly how all of you are feeling right now bec I have faced similar disappointments on the cricket field. But you shd all be proud of the quality of cricket you played & the humility you showed in your wins. Congratulations Team Australia.
@hinaparvezbutt ان انڈوں میں سے چوزے نکلیں گے پھر ان چوزوں میں سے جو کالا چوزہ ہو گا
اس کو ذبح کر کے اس کا خون ن لیگی نچلے درجے کے رہنماوں کو
اور یخنی باوجی اور مریم کو پلائی جاۓ
دیکھنا پھر کیسے تاوجی چوتھی بار وزیراعظم انسٹال ہو جائيں گے
1948 میں کراچی میں ایک چھوٹے سے دفتر میں انٹیلی جنس ایجنسی کا یونٹ قاٸم کرنے والے ISI کے بانی میجر جنرل سید شاہد حامد
خدا آپکی قبر کو نور سے منور کر دے آمین ____
Saddened to learn of Umar Sharif's passing. I had the good fortune of touring with him to raise funds for SKMT. He was one of our great entertainers and will be missed. My prayers & condolences go to his family.
“My sources have confirmed that the 5th floor of Serena Hotel Kabul is filled with ISI Agents who are staying there to fight in Panjshir Valley.”
Arnab Goswami
Indian Anchor
“ Meanwhile Serena hotel in Kabul have only two Floors”
کسے کھوتے دیا پُتر
#arnabgoswami
سلیم صافی نے شہریار آفریدی سے متعلق فیک نیوز اور فوٹوشاپڈ تصاویر شئیر کردیں اور طنز کے تیر چلاتےرہے۔س��شل میڈیا صارفین نے سلیم صافی کو ایکسپوز کردیا
#FakeNews #SheharyarAfridi
https://t.co/QorxQSpKwF
یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو چُپ چاپ قوم کی خاطر اپنی اپنی بیماریاں سہتے رہے،
بالآخر ان مہان ہستیوں کو گرفتار کرکے ان کا علاج کروانا پڑا.
قوم کو ان کا احسان مند ہوناچا��ئے
😁😁
سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کامیاب کارروائی،
ٹی ٹی پی اختر خلیل گروپ کا مطلوب دہشتگرد شیرمان اللہ عرف مینول جانی خیل سے گرفتار.دہشتگرد کی سر کی قیمت بیس لاکھ (20,00,000)روپے مقرر کی تھی.دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر بم دھماکوں اور فائرنگ میں مطلوب تھا.