زرتاج گل اور ایمان طاہر کے رہائی کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف لائرز فورم علی زمان ایڈوکیٹ کا پشاور ہائیکورٹ کے باہر فلک شگاف نعرہ بازی،
ٹولو غلو لہ، ہو سوباڑے۔
(سب چوروں کیلئے بیٹ 🏏)
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
voiced his apprehension saying he was worried about his own respect , which till date remained untarnished and shining over the many positions he had held during his successful bureaucratic career . #RIP
2/2
Mr Azam khan was humble to the hilt . A quality very few people possess.
Very few people remember humility in such positions. During this meeting regarding the Panahgah’s financial issues, He spoke about his current designation as CM
1/2
Am grateful to Lion’s International for the recognition of Mardan Endeavour Lions Club humanitarian services.
We were awarded with best Service Project (Food Relief)and humanitarian services relief Alhumdolillah.
#MardanEndeavourLionsClub
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے ایسی سفاکانہ اور ظلم اور بربریت بھرا راج آج تک نہیں دیکھا.
معصوم بچوں اور عوام سے لڑ کر کیا آپ جیت سکتے ہیں ؟
آج اس کو لحد میں اتار کر کیا مل گیا ہے.
اپنی حکومت بچانے کے لئے بچوں کا قتل فرعون نے کیا تھا یا پھر یزید نے.
مگر اللہ کی پکڑ سے دونوں نہیں بچ سکے تھے.
#JusticeForAmmar
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لاہور سے رہنما تحریک انصاف عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں کا 9 سالہ بیٹا عمار جو اپنے والد، دادی کی گرفتاری، ہر روز اپنے گھر پر چھاپوں، خوف و ہراس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر پہنچ چکا تھا، آج دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔
اپنی مٹّی سے محبت کی گواہی کے لیے
ہم نے زرداب نظر کو بھی شفق لکھا تھا
اپنی تاریخ کے سینے پہ سجا ہے اب تک
ہم نے خونِ رگِ جاں سے جو وَرق لکھا تھا
#یوم_دفاع#DefenceAndMartyrsDay