ایک مولانا 25 سال سے یہودی لابی اور کچھ لوگ قادیانی لابی کا پروپیگنڈہ کر رہے تھے جبکہ کچھ جمہوریت کے لبادے میں اقتدار کے ہوس پرست منافق، کشمیر بیچ دینے کا پروپیگنڈہ کر رہے تھے لیکن @ImranKhanPTI نے 50 منٹ میں سب کو تار تار کر دیا، تاراج کر دیا اور پرخچے اُڑا دئیے
#WelcomeHomePMIK
ہمارے منتخب نمائندے(NA57)جناب #پروفیسر_صداقت_علی_عباسی کی طرف سے عوام کو رمضان المبارک کی مبارکباد۔
آپ تحریک انصاف کے ایسے نظریاتی نوجوان لیڈر ہیں جن نے ابتداء سے @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا اور سابقہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو عبرتناک شکست دی۔
بھٹو صاحب کی پارٹی کی پرفارمنس تو ماشااللّہ لیکن #MazdoorKaBhuttoZindaHai جیسا ٹرینڈ بھی ماشااللّہ ہی ہے۔ شخصیت پرستی اور موروثی ذہنیت کی انتہا دیکھئے کہ یوم مئی پر مزدور کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے، یوم مئی پر بھی بھٹو صاحب ہی کو زندہ رکھا جا رہا ہے۔ PPP کا بیانیہ کب بدلے گا؟
بھائی آپ کا کیا اختیار ہے کہ اتنی بڑی بڑی باتیں کرو۔ گانے سننے لوگ آجاتے ہیں مگر صرف entertain ہونے کو اپنے آپ کو لیڈر نہ سمجھنا شروع ہو جاءو۔ جس دن چار ووٹ لئے نا اس دن اتنی بڑی بڑی باتیں کرنا۔ سیاست کرنی ہے تو محنت کرو ایسے ہوائی فائرنگ کرکے اپنا ہی مذاق بنا رہے ہو۔ #مشورہ
مبارک کوئٹہ۔۔
بیڈ لَک پشاور،اس سے بہتر ہو سکتا تھا۔۔
پاکستان،پاکستانیوں نے دنیا کو پیغام پہنچا دیا کہ ہم بین الاقوامی ٹورنامنٹس کیلئے تیار ہیں۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔
دنیا میں صرف پاکستان ہی ہے جسکے 75000 سے زائد شہری دہشتگردی کے باعث اپنے ہی ملک میں شہید ہوئے اور نیوزی لینڈ کے #ChristchurchTerrorAttack میں بھی سب سے زیادہ شہدا کا تعلق پاکستان سے ہے، 9 پاکستانی شہید ہوئے۔دنیا کو ہماری قربانیوں کا یقین کرنے کیلئے ابھی ہمارا اور کتنا لہو چاہیے؟
اگرچہ پنجاب اسمبلی نے ریوڑیاں بانٹنے کی بدترین مثال پیش کی لیکن یہ صرف عمران خان ہی کا قائدانہ وصف، اصولی سیاست اور حوصلہ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنی ہی حکومت اور وزیراعلی کی غلطی کا دفاع کرنے کے بجائے برملا اور بغیر لفظ چبائے ناپسندیدگی کا اظہار کر رہا ہے۔ یہ طرز سیاست قائم رہنا چاہیے
پاکستانیو
اپنے سے دو گنا زیادہ بڑے اور طاقتور سے جھگڑا مول لے کر
اس سکون کی نیند جو تم سو جاتے ہو
اس کے پیچھے بھی وردی یے۔
اس لیے اس وردی کا احترام اور قدر کرو
#PakistanArmyZindabad
Ya ALLAH, so thankful to U tht my nation's media/govt/military/people showing such maturity & standing with truth & peace. So proud of my beloved PAKISTAN & so grateful to Allah who has blessed us with such strength & such maturity. PAKISTAN is RISING! #PakistanZindabaad ❤️🇵🇰
Technical reason? 😜
don't try to mess with PAK again, otherwise with same technical reason india will crashed in more then 20 different parts.
But i think you have to accept now its not due to technical reason, this is Surprise respond of PAF. 💪