حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ..
پانچ سال کی آیت نور…😢
وہ گھر سے صرف کھیلنے نکلی تھی۔
اسے کیا معلوم تھا کہ جس دنیا کو وہ معصوم آنکھوں سے دیکھ رہی ہے، اسی دنیا میں انسانوں کے روپ میں کچھ درندے بھی بستے ہیں۔
پندرہ دن ایک باپ اپنی اکلوتی بیٹی کو ڈھونڈتا رہا… اور پھر اسے اپنی بیٹی ملی بھی تو ایک گہرے کنویں سے۔
سوچتا ہوں، اس باپ کے دل پر کیا گزری ہوگی جو ہر شام گھر آتا تھا تو اس کی ننھی بیٹی دوڑ کر اس سے لپٹ جاتی تھی۔
آیت نور کا سوال صرف یہ نہیں کہ اس کے ساتھ یہ ظلم کس نے کیا…
سوال یہ بھی ہے کہ ہم کب ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں کسی باپ کو اپنی بیٹی کے گھر سے کھیلنے نکلنے پر خوف نہ آئے؟
آیت واپس نہیں آئے گی، مگر خدارا اس کا انصاف ایسا ہو کہ آئندہ کسی درندے کو کسی معصوم بچی کی طرف بڑھنے سے پہلے سزا کا خوف ضرور آئے۔
ایک ننھی سی کلی تھی، درندوں نے مسل دی…
اے میرے وطن! بتا، تیری بیٹیاں آخر کب محفوظ ہوں گی؟
#JusticeForAyatNoor
کوئی بھی حرامزادہ اپنےنام کے ساتھ’’سید‘‘ لکھ لینےسےسید نہیں بن جاتاجب تک اسکا عمل اس نسبت کی گواہی نہ دےنسب کے دعوے سےکردار نہیں بدلتامنافق سو نسلیں بدل کربھی منافق ہی رہتاہے😏
نسب نام سےنہیں، کردار سےپہچاناجاتاہے۔
صرف نام کےساتھ’’سید‘‘ لکھ لینےسےکوئی شخص صاحبِ کردار نہیں بن جاتا
طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَيْنَا
چاند ہمارے اوپر طلوع ہوا ♡
وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا
اور ہمارا شکر کرنا واجب ہو گیا ♡
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـلَّـمْ(ﷺ)
اے جان عالم ﷺ 🤎
#صلوات_بر_محمد
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿٪۴۰﴾
محمد ﷺ تمہارےمَردوں میں سےکسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کےرسول ہیں اور سب انبیاء کےآخر میں(سلسلۂ نبوت ختم کرنےوالے)
سلام ہو ابوطالبؑ کی عظمت پر،
جنہوں نےاپنی آغوش میں رسالت کو پالا اور امامت کو پروان چڑھایا۔
سلام ہو اُس مردِوفا پرجس نےرسولِ خداﷺ کی نصرت میں اپناسب کچھ قربان کردیا اور آلِ محمدؑ کی عظمت وبقا کی بنیاد مضبوط کی۔
سلام ہو شیخُ الابطح،حامیِ رسول ﷺ، حضرت ابو طالبؑ پر۔
#صلوات_بر_محمد
سوا لاکھ انبیاء سارے رسول جب میرے نبیؐ جیسے نہیں ہوئے تو یہ ملاں کیسے میرے نبیؐ کو اپنے جیسا کہنے لگ گیا..
مرحوم او مغفور قبلہ علامہ طالب جوھری
#صلوات_بر_محمد
24/7 شیعہ لکھ کر بھونکنےوالوں یاد کرو وہ وقت جب تم اکیلےسڑتےتھےاس وقت تمہارےگھر والوں سمیت باقی تمام نےتمہیں تنہا چھوڑ دیا تھاتب شیعہ ہی تمہارےساتھ کھڑا رہا اس سےبڑی ذلت کیاہوگی کہ تمہاری شیعہ مذہب سےنفرت اور بدتمیزی کو جانتےہوئےبغیر تمہارا مذہب پوچھےساتھ دیا تھو ہےاحسان فراموشوں
ڪروڙين درود اُن هستي ﷺ جي لاءِ،
جنهن جي صدقي ربِ ڪريم هي سڄو جهان جوڙيو.🥀
جنهن جي آمد سان انسانيت کي عظمت ملي، جنهن جي سيرت سان محبت، رحم، امن ۽ انصاف جو درس مليو.❤️🩹
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚
#صلوات_بر_محمد ﷺ