ہم بالکل موروثی ہیں ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے! دو سال سے کھڑے ہیں موروثی ہیں تو کھڑے ہیں.
عمران خان اکیلا نہیں ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں....
ہم خاندان ہیں....اور اسی کو موروثی کہتے ہیں
اطہر من اللہ نے عمران خان سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت مانگی۔۔۔
اطہر من اللہ نے آدھی رات کو 12 بجے عمران خان کے خلاف عدالت کھولی
اطہر من اللہ نے عمران خان کی دو دونوں اسمبلیاں توڑنے پر 90 روز میں الیکشن کرانے میں رکاوٹ پیدا کی
اطہر من اللہ نے نواز شریف کی سزا معطل کی
اور آج ان کا ضمیر جاگ گیا ہے کہ جی وکلا تحریک چلے
یہ اطہر من اللہ وہی ہے نہ جس نے خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے نوے روز میں الیکشن کا سپریم کورٹ کا حکمنامہ قاضی اور منصور علی شاہ کے ساتھ مل کر متنازع بنایا تھا؟
جتنی رسوائی قاضی کی لندن میں ہوئی تھی آج اس سے زیادہ رسوائی آج اس کی مونال ریسٹورینٹ گرانے کا فیصلہ ریورس ہونے سے ہوئی ہے۔
یہ رسوا ہوتا رہے گا انشااللہ
سپریم کورٹ سے قاضی فائز عیسیٰ کے بنچ نے 21 اگست 2024 کو مونال کو گرانے کا حکم دیا تھا تو آج دو سال سے بھی کم عرصے بعد 13 جولائی 2026 کو وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس اظہر رضوی کے بنچ وہ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مونائل گرانے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں تھا
ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ،ماں ،بھائی ،بہن ،بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول بات بھی نہ کریں. کوئی وزارت کی کرسی پر نہیں آریا ،سڑک پر جدوجہد کررہا ہے
اگلا ممکنہ بیانیہ:
بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کر دی۔😂
Copied
ہم نے عمران خان کو اس لیے باہر نکالنا ہے تاکہ عمران خان ہمارے ساتھ مل کر ہمیں اور پاکستان کو بچائیں آج ہم نے اس ظلم کے خلاف جہاد نا کیا تو ہمارے بچے ان کے بچوں کی غلامی کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں @Aleema_KhanPK کا خطاب
#ReleaseImranKhan
🚨اہم ترین
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
تحریک انصاف میں بلو پاسپورٹ والوں کی بھی جگہ نہیں ہے۔
تحریک انصاف میں عمران خان کی قید پر خاموش تماشائیوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں انڈر کور ایجنٹوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں منافقوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں دبے پاؤں کی بھی جگہ نہیں ہے