عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
ناحق قید اور ظلم کے 52 دنوں کے بعد عمران خان صاحب کی دو بہنوں، نورین آپا اور عظمیٰ آپا کو آج کوٹ لکھپت جیل سےرہا کردیا گیا ہے ۔
یا اللہ اسی طرح ہمارے مرشد کا بھی دیدارِ کرادے۔
خان صاحب کو نا اپنی رہائی ،رسائی اور دوائی کی فکر تھی نا بہنوں کی جو بغیر کسی جرم کے ڈیڑھ ماہ سے قید میں ہیں،جنہیں آئی سی یو میں دو دن تک رکھا گیا،نا انہوں نے قیادت سے ان کی نااہلی اور بزدلی سے لینا دینا تھا اور ناہی ان کو اپنی عوام کو کوئی پیغام دینا تھا۔۔۔۔۔ انٹرسٹنگ۔🙂
عدالتی حکم کی خلاف ورزی کب تک؟🚨
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود نا خان سے ان کی فیملی کی ہفتہ وار ملاقات کروائی گئی نا بچوں سے بات اور نا انہیں شفاء منتقل کیا گیا
عدالتی احکامات کی پاسداری ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے عدالتی احکامات کیوں رد کیے جارہے ہیں۔؟؟؟
سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود عمران خان کی صحت کے ساتھ یہ کھلواڑ کیا جارہا ہے
اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو کل شاید بہت دیر ہو چکی ہوگی
جاگو!! آواز اٹھاو، اس سے پہلے کہ وقت ہمارے ہاتھ سے نکل جائے
عمران خان کی زندگی اور صحت کے لیے ہر آواز اہم ہے۔🚨
ججز کہاں ہیں۔؟🚨
عدالتیں کھولو، توہینِ عدالت کی کارروائی کرو؛
ایک 74 سالہ شخص کی زندگی سے کھلواڑ کیا جارہا ہے،آپ اپنے ہی دیے ہوئے فیصلوں پر Implement نہیں کرواسکتے؟
معزز ججز!
اپنے احکامات پر عملدرآمد کروائیں ورنہ یہ عدالتیں اور عمارتیں صرف تماشے کے لیے ہیں تو تالے لگائیں۔!
خان کا واضح حکم ہے کہ ججز پر پریشر بڑھائیں،کہاں ہیں ان کے نام پر عہدے لینے والے وکلاء اور لیڈر شپ کب عدالتوں پر پریشر بڑھائیں گے؟ILF کب مزاحمت کرے گی؟
توہینِ عدالت پر آپ نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا کیوں نہیں دیا؟
عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیوں نہیں کیا؟
@intazarpanjutha
انصافینز!
کھوسہ کی باتوں پر ہرگز آنکھیں بند کرکے یقین نہ کرنا،ان کی ہنسی خان صاحب کی صحت سے متعلق ہمارے خدشات ختم نہیں کر سکتیں
اگر خان ٹھیک ہیں تو بار بار طبی معائنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی؟
ہمیں خان کا" پرُوف آف لائف" چاہیے آخر وہ کون سی بات ہے جسے عوام سے چھپایا جا رہا ہے؟
عمران خان صاحب کی صحت ٹھیک نہیں ہے ۔!!!💔
اس لیے آپ سب اپنا مطالبہ جاری رکھیں ۔خان صاحب کا بلڈ پریشر160, 170, 190, 192 تک بڑھ جانا کوئی معمولی بات نہیں ہے، ہمیں فوراً سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔🚨