❗پنجاب میں سیلاب کی پیشگی اطلاعات کے باوجود پنجاب کی ماں جاپان میں ٹک ٹاک ٹور میں مصروف رہی۔
جبکہ پاکستان ایئر فورس کا طیارہ اس کیلئے خصوصی طور پر وقف تھا۔
یہ لوگوں کی عمر بھر کی کمائی ہے ان کے مال مویشی ہیں مال غنیمت نہیں ۔۔۔پنجاب کے لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کو امانت کے طور پر اپنے پاس رکھیں ۔۔۔اور پنجاب حکومت کم از کم ایک ہیلپ لائن بنائے اور عوام کو بتائے کہ اس پر رابطہ کریں اور لوگوں کی امانتیں ان تک پہنچائیں @GovtofPunjabPK
پھول نگر12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
پھول نگر 10 سالہ بچی کو ورغلا کر دوکاندار اپنی دوکان میں لے گیااہل علاقہ نے موقع پر ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
ملزم بچی کے ساتھ دوکان کے اندر نازیبا حرکات کر رہا تھا، ملزم نے دوکان کے شٹر بند کر رکھے تھے
@SdqJaan جہلم کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس نے بی بی سی کو بتایا کہ انجینیئر محمد علی مرزا کو 30 روز کےلیے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں نظر بند کیا گیا ہے اور آج انھیں کسی سے ملنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
مکمل خبر: https://t.co/K76pxfShN5