ٹوئیٹر کو فوراً Demonitise ہونا چاہئے۔ ساری دُنیا کی گند، جھوٹ، بے بنیاد پراپیگنڈہ پچھلے دو سالوں میں یہاں آگیا ہے۔
جس کو پیسے کمانے ہیں وہ دوسرے پلیٹفارم پر جاۓ۔ اربوں کماۓ۔ وہاں جھوٹ پکڑنے والے نہیں اور نہ ہی وہاں جھوٹ سے پاکستان کو کوئ نقصان پہنچتا ہے۔
یہاں جھوٹ سے پاکستان اور سچائی کو نقصان پہنچتا ہو کیونکہ یہاں تمام دُنیا کا حکومتی اور سفارتی حکام موجود ہیں۔
@XMoney@X @