مقبولیت کا پیمانہ ٹرمپ کی تعریفیں نہیں پاکستانی عوام ہیں،ہمت ہے تو اعلان کرکے عمران خان کو ایک گھنٹے کیلئے اڈیالہ سے باہر نکالو۔
5 اگست کو عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 3 سال پورے ہوجائینگے۔1000 دنوں سے زائد عرصہ سےعمران خان اپنے اہلیہ، خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کے ساتھ ظلم و جبر کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں۔
میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی۔ ایجنسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے! اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا۔ جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجنسی کو تکلیف ہوئی ہے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan