Pakistan are only a T20 outfit at the moment, not a real power in intl cricket. They can't compete top teams in ODIs or tests, and can't play outside Asia 🏏 #PAKvWI
میں نے 19 سال مختلف یونیورسٹیوں میں پڑھایا
امریکا میں 2 سال تک پڑھایا
مجھے امریکا کی ٹاپ رینکنگ یونیورسٹی میں پڑھانے کا موقع ملا
ٹیکنالوجی کی وجہ سے دنیا گلوبل ویلج بن گئی
مجھے پوری زندگی فخر رہا کہ میں گاؤں سے ہوں
3 سال میں 46 اسکولوں کو اپ گریڈ کروایا
https://t.co/5TXDoKnsGY