@soulat_pasha بزرگوں کے بڑے مسائل میں سے ایک ایشو یہ ہے کہ یہ بچے پیدا کرنے کے بعد ان کی زندگی جینے کی عادت کو نہیں چھوڑ پاتے کیونکہ ان کے بڑوں نے ان کی زندگیاں جی ہیں تو ان کا حق ہے اپنے بچوں کی زندگی جینے کا
@MaryamNSharif بیوروکریسی کو تحفظ دینے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی صوبائی بیوروکریسی کے ان افسران کے خلاف بھی کاروائی کی جائے جو ریپبلک پالیسی نامی تھنک ٹینک بنا کر تحریک انصاف کو کھلے عام سپورٹ کر رہے ہیں۔
@sabazhafeez This is exactly what Ur mom leader Imran khan did to his opponents. Great to see that she is with out AC. 99.9% prisoners are without AC including former premier Nawaz Sharif. Do Nahi ik Pakistan.