نواز شریف اس خطے کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ بلوچستان کے سردار آج بھی اس کی بات مان لیں گے۔
مودی اور واجپائی جس کے پاس چل کر آتے ہیں۔
اردگان جس کے گھر کا فرد بنتا ہے۔
کاش ہم اس سے کام لے لیں۔
بیلارس سے امریکہ تک ہے کوئی اتنا باوقار پاکستانی؟
Best wishes to President @AAliZardari of #Pakistan for his health. He's one of the most effective Pakistani politicians, and a husband and a son-in-law to two of Pakistani prime ministers; father to the youngest foreign minister in our history, @BBhuttoZardari, and father to @AseefaBZ, the youngest First Lady of Pakistan. Not to forget, President Zardari gets a lot of credit for diffusing a possible civil war in 2022 when his political acument helped steer the historic no-confidence vote that made Imran Khan the first PM to be dispatched home through parliament vote.
بظاہر casual ڈریس ٬ پاؤں میں سلیپر پہنے اور ہاتھ میں موبائل فون اور گاڑی کی چابی پکڑے اس نوجوان نے سر راہ ملنے والے پروفیشنل سنگر کو مات کر دیا ۔
ذرا رک کر سنیے۔ مجھے یقین ہے کہ اس نوجوان کی آواز سے آپ بھی ضرور متاثر ہوں گے ۔
امریکہ اور چین کی کشمکش کے باعث مغربی ممالک کی کمپنیوں نے اپنے صنعتی کارخانے چین سے باہر منتقل کرنا شروع کر دئیے تو بھارت، ویت نام، ملائشیا، اور میکسیکو سمیت کئی ممالک نے ان کمپنیوں کا خیر مقدم کیا اور اپنی پیداوار میں اضافہ کرنے کا راستہ بنایا۔ پاکستان اپنی الجھنوں میں گُم ہے۔
میں عمران خان کا سخت ناقد ہوں مگر کہاں گیا وہ بیانیہ کہ خان نشئ ہے اور اُسکے بغیر نہی رہ سکتا۔
اُسے اب جیل میں تقریباً دو سال ہو گئے, کیسے رہ رہا ہے وہ نشئ بغیر نشہ کے۔ یا تو پہلے جھوٹ بولا گی, یا اُسے جیل میں نشہ مہیا کیا جا رہا ہے, جو بذات خود ناقابل فہم ہے۔
سوچو, سچ کیا ہے؟؟؟
میں تنظیم سازی کے لیے بنی گالہ کی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتا ہوں اور تنظیم سازی کی پروفیسر بُشریٰ بی بی سے تنظیم سازی سیکھنا چاہتا ہُوں- طلال چوہدری 🤣🤣🤣🤣
@TallalPMLN