سرکاری سکولوں کی سرپرستی حاصل ہونے کے بعد،
غریب کے بچوں کی برین واشنگ ہو گی، پاک فوج زندہ باد والا سافٹ ویئر روزانہ کی بنیاد پر انسٹال کیا جائے گا، بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے کے لئے ترغیب دی جائے گی ، غریب تباہ ہو جائے گا ، بچوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا۔۔۔
@MarkHeath45 With no offence Mark bro but Britain’s did a lot of bullshit in the subcontinent the people over there still facing consequences of that till date. Its seems like its just all that coming back to UK
انسان اتنی غلطی شراب کے نشے میں نہیں کرتا جتنی طاقت کے نشے میں کر جاتا ہے!!!
ہر عروج کو زوال ہے اور اِس بار اسٹیبلشمنٹ زوال کا شکار ہوجائے گی!
حالات اُسی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
If you are getting trolled for showing support to napak fouj or if you are getting trolled for showing support to PAF or Army in the past then it is well deserved and I dont feel sorry for you.
عمران خان 1971 سے انٹرنیشنل میڈیا پر چھایا ہؤا ہے
جب 1971 میں جرنیل, ملک کو ٹکڑے ٹکڑے ہوتے دیکھ رہے
تھے, تب عمران خان چمکتا ہؤا, پاکستان کا نام روشن کررہا تھا!!
عمران خان میرے پاکستان کے تمام مفتیوں اور مولویوں پر بھاری ہے خدا کی قسم بھاری ہے وہ جہاد کر رہا کوئی ایک مولوی جہاد کر کے دکھائے ۔۔۔۔۔۔۔
قوم کی بیٹی کا ایک ایک لفظ کروڑوں کا ہے ۔۔۔۔۔
سلیمان سہیل, کو اغواء کیا گیاہے!!
ایک باشعور نوجوان, جو سوالات اٹھاتا تھا,
سلیمان سہیل 16 آگست ہے بعد غائب ہے,
کیوںکہ سلیمان سہیل نے 14 آگست کے موقع پر جعلی حکومت کی فضول خرچی ہر سوالات اٹھائے,
جس کے بعد سلیمان سہیل کو اغواء کیا گیا!!
بس آپ سے سب آواز اٹھانے کی درخواست ہے!!
شہادت سے پہلے یہ ساری بوتلیں خالی کر گیا ہوگا
منیرے نے ویسے سہی انکی موج لگائی ہوئی یے شراب اور کباب دونوں ہی
اعلی قسم کی برینڈ شراب اور اعلی قسم کی الائچیاں بھی دستیاب ہوتی ہیں
بدلے میں بس اپنے آرمی چیف حافظ منیر کے نام کا بلیدان دینا ہے
یہ اسٹامپ لکھوایا جاتا ہوگا ؟