ستھرا پنجاب کے ورکرز نے ابتدا میں بہت اچھا کام کیا تھا مگر دو سال میں آپ اُن ورکرز کو وقت پر سیلری دینے کا نظام نہیں بنا سکے، کسی بندے کو دو دو مہینے سیلری نا ملے تو وہ کیسے ذہنی طور پر اپنے کام سے انصاف کر پائے گا
فوڈ پانڈا پر آرڈر کرتے وقت پیشگی ادائیگی نہ کریں آرڈر کینسل کر دیتے ہیں اور رقم بھی واپس نہیں ہوتی ہمارے ساتھ دو بار ایسا ہو چکا ہے ۔
#onlineshopping in #Pakistan@foodpanda_pk
کل تک جو کہتے تھے کہ دیکھیں ہم نے سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کر دی ہے اور اب ہمارے پاس سر پلس ٹیچرز موجود ہیں
آج اسی کمی کو بہانہ بنا کر سکول پرائیویٹ کیے جا رہے ہیں
افسوس