اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین مذہب یا عقیدہ آپکا ہے تو دنیا کا بہترین عمل کر کے دکھانا بھی آپکی زمہ داری ہے اگر آپ بہترین عمل دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے عقیدے کا پرچار کرنا چھوڈ دیں کیونکہ جو عقیدہ آپکو نہیں بدل سکا وہ کسی کو کیا بدلے گا....!