’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ
’’اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور (حضرت) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔‘
#عظیم_آزاد
امریکہ اسرائیل اور یورپی غنڈے یوکرین تا سری لنکا ایک سرحد ایک لکیر کھینچتا چاہتے ہیں تا کہ دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کر کے چین توانائی اور معاشی راہداری کو کاٹا جا سکے جس کے بعد چین خود ہی گھٹنوں پر آ جائے گا ۔
اور اس سرحد اس لکیر کے بیچ سب سے بڑی رکاوٹ ایران اور پاکستان ⚔️✊ہیں
اسرائیل کی خواہش اور کی پوری کوشش ہے کہ سعودی اور دیگر عرب ممالک ایران کے خلاف جنگ شروع کریں ۔ اگر ایسا موقع آ ہی جائے تو عربوں کو ایران کی بجائے سیدھا اسرائیل پر حملے کرنے چاہییں جو کہ سارے مسئلے کی اصل وجہ ہے اسے ہی حدف بنانا چاہیے ۔ پھر آپ کو یورپ کا بھی اصل چہرہ نظر آئے گا
@Pak4Rk اسلام علیکم ❤️
سر معلوم نہیں کے میں بلاک تھا۔
اور اگر میں بلاک تھا تو ضرور میری کوئی کوتاہی ہوئی ہوگی کوئی میری غلطی ہوئی ہوگی ۔ میں اس کے لیے معذرت چاہتا ہوں 🙏
شکریہ ❤️
اسرائیل اور امریکہ کے ایران پرحملہ سے پہلے ہی پورے ملک اورخصوصاً افغانستان سے ایران تک سرحد پرپاک فضائیہ کومکمل طور پر متحرک رکھنے کا بہترین طریقہ یہی تھا کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی پر حملے شروع کر دیے جائیں۔بہترین حکمت عملی
#PakAfghan#آپریشن_غضب_للحق#OperationGhazabLilHaqq
تمہیں نہ ہو خبر کہ کس حال میں ہو تم
جس حال میں ہو تم تمہیں دیکھتے ہیں ہم
ہم نے ہیں خود سیے گھاؤ عشق کے دیے ہوئے
سناتم کوبھی آئی خراش ہےلاؤتمہیں دیکھتےہیں ہم
تمہارے مرض کا علاج کون طبیب کیا کرے
تم کس کے ہو مریض آؤ تمہیں دیکھتے ہیں ہم
1/2
مقامِ صبر یہی ہـے کہ بھوک ہوتے ہوئے
کسی کے چھوڑے نوالوں کو دیکھتی بھی نہیں
نہ بھیجنا مجھے خیرات میں کوئی سورج
میں مستعار اجالوں کو دیکھتی بھی نہیں
حیات کیسے طمانچے رسید کرتی ہـے
ہمارے خوشنما گالوں کو دیکھتی بھی نہیں
کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔
🔴 روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ میدویدیف نے کہا:
“شاید اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا کی بہترین آبدوزوں میں سے چند ایک کو فرانس کے ساحلوں کی طرف بھیجا جائے۔”