میں دوبارہ سے یہی بات دہرا رہا ہوں 27 ستمبر سے پہلے خان صاحب کی بہنوں کا گرفتار ہونا، 27 ستمبر کی تاریخ میں تاخیر کرنا،4 اکتوبر سے پہلے مذاکرات ہونا اور پارٹی کی جانب سے خان صاحب کی بہنوں کے لیے کوئی آواز نہ اٹھانا۔
اپ سمجھ رہے ہیں کہ خان صاحب کی بہنوں کو کیوں گرفتار کروایا گیا۔؟
”6 اکتوبر رات کو متنی ( پشاور ) پہنچیں گے ، 7 اکتوبر صبح کو پشاور سے نکلے گے، آج رات 10 بجے آپ کو پلان دے دیا جائے گا،“- @SohailAfridiISF#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
رات 10 بجے وزیر اعلی سہیل آفریدی پریس کانفرس میں 4 اکتوبر کی لانگ مارچ کا باقاعدہ اعلان کرے گے اور ڈی جی آیس پی آر کی پریس کانفرس اور آج کور کمانڈر کی دھمکی کا جواب بھی دیں گے۔
پریس کانفرس سخت ہونے والی ہے۔۔