فوجی لیڈرشپ پرعمران خان حکومت کا تختہ الٹنے میں اپوزیشن ساتھ دینے کے لئے فوج مخالف narrative سے دباؤ ڈالنا آگ سے کھیلنا ہے یہ آگ پاکستان مارکہ جمہوریت کو پھر ابدی نیند سلا دے گی! کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا! بہتر ہے نواز بلاول مریم فوج مخالف بیانئیے کو ہی فوری گہری نیند سلادیں
سب باخبر رہیں! میں پوری زمہ داری قدرے تشویش سے کہنا چاہوں گا نواز شریف تقاریر صفدر گرفتاری ایاز صادق ہرزہ سرائی افواج پاکستان کو مربوط سوچے سمجھے انداز سے نشانہ بنانے کی سازش کے جواب میں ریاست پاکستان کی کلیدی شخصیات کے رد عمل کو ناکافی حد درجہ مفاہمانہ سمجھا جارہا ہے