One place for all the latest news and updates about Politics, Entertainment, Sports, Health, Fashion & much more, from Pakistan and all around the World.
عمران خان کے خلاف نہ کرپشن، نہ بد عنوانی اور نہ کچھ اور۔ زرا شہباز شریف کے تقریر کو تو سنیں
عمران خان بدتمیز ہے
عمران خان سنگ دل ہے
عمران خان میٹینگز میں ٹانگوں پر ٹانگیں ڈال کر بیٹھتے ہے
شہباز صاحب کوئ ایسی بات کریں جس سے لوگ متاثر ہوکر آپ کیساتھ کھڑے ہوجائے @ImranKhanPTI
افریقی نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ۔۔😂😂😂😂
جن پٹواری بھائیوں نے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نوازشریف کی تقریر کو مس کیا انکے لئے ایک خاص تحفہ پیش خدمت ہے۔ 👇
#ImranKhanVoiceOfKashmir
اگر اپنے سے سات گنا بڑے ملکے کیساتھ گھنٹے ٹیکنے یا آخری دم تک لڑنے میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو ہم لا الہ الااللہ یعنی ایک خدا پر یقین رکھنے والے آخری دم تک لڑیں گے، عمران خان کا جنرل اسمبلی میں دھواں دار خطاب
#ImranKhanVoiceOfKashmir
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پروپیگنڈہ کرنے والے لوگ سن لیں وزیراعظم عمران خان اور ریاستِ پاکستان کا مؤقف واضح ہے
#PMIKworldLeader#LoveYouImranKhan
COAS directs immediate rescue operation in aid of civil administration for victims of earthquake in AJK. Army troops with aviation and medical support teams dispatched.
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،
جہلم کے شمال میں 12 کلومیٹر کی دوری پر زمین میں دس کلومیٹر اندر7.1 magnitude کا زلزلہ تھا، اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے
#earthquake
نائن الیون کے بعد امریکا کا ساتھ دینا پاکستان کی غلطی تھی
عمران خان کی امریکہ میں بیٹھ کر امریکی پالیسیوں پر تنقید
#ManOfPeaceImranKhan#ImranKhanDoctrine
https://t.co/13WhZcYfiR
Freedom isn't free, it costs sons of the soil. Freedom that we enjoy today is owed to so many such bravehearts. Salute to our Martyrs
#PakistanZindabad#PakistanArmy