کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شاہراہِ لیاقت، نزد پیپر مارکیٹ میں میٹھے پانی کی نئی لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ علاقہ مکینوں کی شکایات پر یوسی چیئرمین محمد سلمان خان کی درخواست کے بعد واٹر بورڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خستہ حال لائن کی تبدیلی شروع کر دی۔
کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے کلفٹن لائسنس برانچ میں کراچی ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کے لیے “Professional Conduct Under Pressure” کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ میں اسٹریس مینجمنٹ، اینگر کنٹرول اور پبلک ڈیلنگ سے متعلق تربیت دی گئی۔
رپورٹ: سلیم رضا
پاکستان تحریک انصاف ماڈل ٹاؤن یوسی 6 کے چیئرمین سعد خان اور وائس چیئرمین نعمان عادل کی انتھک کاوشوں کے نتیجے میں ہاشم رضا روڈ پر 24 انچ نئی سیوریج لائن کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
PM Shehbaz Approves Massive Hike in High-Octane Levy; Price Hits Rs535
The government has increased the petroleum levy on high-octane fuel by Rs200 per litre. The new price has hit Rs535/litre.
کراچی: برسات اور تیز ہواؤں کے پیش نظر ہنگامی صورتحال، میئر کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت.
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں جاری بارش اور تیز ہواؤں کے پیش نظر تمام متعلقہ ��داروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔۔
کراچی (رپورٹر: ساگر ٹھاکر) کورنگی لانڈھی ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے شہید آیت اللہ خامنائی کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔تقریب میں پارٹی عہدیداران، کارکنان اور علاقہ مکینوں کی شرکت ۔مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور خصوصی دعا بھی کی گئی
آپریشن غضب للحق: حق کے دفاع میں قہر — افغانستان کے خلاف بڑی فوجی کارروائی، اہم اہداف تباہ
آپریشن غضب للحق: معنی، پس منظر اور تازہ ترین پیش رفت
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے خلاف جاری فوجی کارروائی کو آپریشن غضب للحق کا نام دیا گیا ہے۔ #غضب_للحق
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو ٹکر مارنے والا اسسٹنٹ کمشنر کا بھتیجا نکلا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اصغر علی بھنگوار کو پولیس پروٹوکول میں تھانے منتقل کردیا گیا ہے، حادثے کے بعد ڈرائیور بھی اسپتال منتقل ہوا تھا۔
رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان، کراچی کے شہری شدید پریشان
کراچی سے اہم خبر۔
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی شہر قائد میں مہنگائی میں اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ پھل، سبزیاں، چکن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
کراچی (20 فروری 2026ء): سید مراد علی شاہ نے تھر کے کوئلے پر مبنی کول ٹو فرٹیلائزر منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ درآمدی کھاد پر انحصار کم کرے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا اور برآمدات میں اضافہ کرے گا۔
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / اتوار، 15 فروری 2026ء بمطابق 26 شعبان المعظم 1447ھ
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خیرپور کے قریب ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار*
وزیراعلیٰ سندھ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار
#everyonefollowers#newstv74