بہت کنٹرول کررہاہوں خودپرکہ جوجج خط لکھ رہےہیں کسی دن میڈیاپربیٹھ کران کے ماضی پربھی نظر دوڑاؤں یہ جج سیاستدانوں سےبڑےسیاستدان ہیں پاکستان کی تاریخ میں انکےکردارکابھی بڑاحصہ ہےگڈٹوسی یو پران کا ضمیرنہیں جاگتا،، وزیردفاع خواجہ آصف
#27thAmendment#Judiciary#pakistan@KhawajaMAsif
ویسے تو پیپلزپارٹی سے شہباز شریف کی ملاقات ہوئی اسحاق ڈار بھی ملے مگر پیپلزپارٹی کو 27 ویں ترمیم پہ راضی کرنے کی ذمہ داری کسی اور کی ہے کل ایک طاقتور وفاقی وزیر زرادری ہاؤس میں موجود تھے جو ایک اعلی شخصیت کا پیغام لے کر گئے تھے ! آصف بشیر چوہدری
#PPP#27thAmendment#PMLN#PTI
وزیرِدفاع خواجہ آصف
پاکستان اورافغانستان کےدرمیان سرحدپار دہشت گردی سے متعلق مذاکرات "ختم ہو چکے ہیں" اور "غیر معینہ مدت" کے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، کیونکہ دونوں فریق اپنے گہرے اختلافات کو دور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
فی الحال جنگ بندی برقرار ہے
#Afghanistan@KhawajaMAsif
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنی ساری عمر دی، اُس نے اِس ملک کی خدمت کی، جنگ جیتی، کئی محاذوں پر کامیابی حاصل کی، قوم نے اُسے ٹائٹل سے نوازا، یہ فردِ واحد کا فیصلہ نہیں ہو گا کہ آپ اُس سے ٹائٹل واپس لے لیں
اعظم نذیر تارڑ
#asimmunir#Pakistan#27thAmendment
وقت کوپرلگےہوتے ہیں، کسی چیزکودوام نہیں!
حافظ صاحب کےبعدجوبھی نئےآرمی چیف آئینگےوہ چیف آف ڈیفنس فورسز ہونےکی وجہ سے انتہائی طاقتور ہونگے، کیا وہ بھی سویلین وزیراعظم کے ساتھ اتنے جمہوری ہونگے جتنے فیلڈ مارشل صاحب ہیں؟
ڈاکٹر شمع جنیجو
#armychief#PMLN#Afghanistan@ShamaJunejo
لگتا ہے کہ محمود خان اچکزئی والا فیصلہ بھی عمران خان کا غلط ثابت ہوگا ،
عمران خان نے جس پر بھروسہ کیا ،اسی نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا
صدیق جان
#ImranKhan#kpk#PTI@MoulanaOfficial@SdqJaan
جرات و بہادری، وفا اور شجاعت کا پیکر ہیں ہمارے حامد رضا۔ جو تاریخ صاحبزادہ حامد رضا نے رقم کی ہے کوئی سجن اس حد تک جانے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچتا ہے۔
صاحبزادہ حسن رضا
#PTI#Judiciary#ایکسٹینشن_نامنظور#더블유@_SahibzadaHamid
مونس الہی اسپین میں پارکنگ پلازہ میں چار پانچ ڈالر اکٹھا کرتا ہے اور جب وقت ملتا ہے ہو ٹویٹر پر پاکستان میں انقلاب لانے کے لیے کچھ ٹویٹ کر دیتا ہے۔
صابر نزر
#PMLN#PTI#ایکسٹینشن_نامنظور@sabirnazar1