اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران پاکستان کی تاریخ کا مضبوط ترین اور ہردلعزیز لیڈر بن چکا ہے لیکن ایک بات وہ جتنی جلدی سمجھ لے بہتر ہے کہ اس ملک میں اسکینڈے نیوین ملکوں والی سیاست فی زمانہ نہیں چل سکتی جتنا وقت اس ٹھگ ٹولے کو ملے گا یہ اسے گرانے کے لئے مزید گری ہوئی حرکتیں کریں گے
چوروں اور بنارسی ٹھگوں کو پتا ہے کہ الیکشن میں عوام جوتے مار مار کر بوتھے لال کر دیں گے اس لئیے یہ چاہتے ہیں کہ جتنا عرصہ لوٹ مار ہو سکتی کے کر لیں پھر بھاگ جائیں گے
عمران کی گورنس پر آپ تنقید کر سکتے ہیں اختلاف کر سکتے ہیں مگر اس کا نعم البدل اگر آپ شہباز شریف جیسے بے ایمان اور کرپٹ شخص کو سمجھتے ہیں تو اپنی عقل کا ماتم کریں
اصول ؟؟؟
ان بدکاروں کا ایک ہی اصول ہے ہر قیمت پر اقتدار اور ہر قدم پر لوٹ کھسوٹ مگر یہ جانتے ہیں کہ اس ملک کا ایک بڑا طبقہ جاہل ہے اس لئے ابھی تک ان بے شرموں کا تُکا لگا ہوا ہے ورنہ یہ کسی باشعور قوم کے سامنے ایسی باتیں کرتے تو لوگ انہیں سرِعام چھتر مارتے
تم جیسے نامعقول اور جاہل بھانڈ کی کیا حیثیت ہے کہ پاکستان چاہئے یا نا چاہئے کی بات کرو تم لوگ تو کرپشن کے گٹر میں کلبلاتے ہوئے کیڑے مکوڑے ہو
پیسوں کی جھنکار پر ناچتے ہوئے انسان نما حیوان جہاں چند پیسوں کا فائدہ نظر آیا پاوں چاٹنے لگے
سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا جب پاکستان پیپلز پارٹی کی سربراہ بینظیر بھٹو کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا تو ان کے ورثاء نے پاکستان کھپے (پاکستان چاہیے) کا نعرہ لگایا تھا لیکن ہم وہ نعرہ نہیں لگائیں گے https://t.co/4gTQWM2HYi
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر عبدالغفور حیدری کو باضابطہ طور پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار نامزد کردیا گیا
#SamaaTV
تفصیلات: https://t.co/zK9sRHygxz
یہ کون ہیں ؟
بے شرمی کے کوہِ گراں یہ وہی شخص ہے جسے عوام نے یکسر مسترد کر کے اسمبلی سے باہر پھینک دیا ہے اور یہ کچھ بدکردار سیاستدانوں کا بینڈ ماسٹر بنا ہوا ہے
عجب بے غیرت ہیں یہ لوگ ساری زندگی لوٹ کر کھا گئے اس ملک کو ہڈیاں تک نِگل گئے سوائے اپنے جہنمی پیٹ کے اور اپنی ٹیڑھی میڑھی اولاد کے کبھی کسی کا فائدہ نا کیا اور آج جب عدالت سے بے ایمان ثابت ہو کر ذلیل ہوئے تو ووٹ کی عزت کا ڈرامہ شروع ۔ یہ بے ھنگم ہجوم شاید اسی قابل ہے
کیا کسی نے اس عورت سے سوال کیا ہے کہ الیکشن کا ایک طے شدہ طریقہ کار ہے جس کے مطابق ووٹ دونوں فریقوں کے نمائندوں کی موجودگی میں گِنے جاتے ہیں اور نتائج فارم 45 پر دونوں کو دئیے جاتے ہیں تو وہ فارم کہاں گئے ؟
جب تک ہماری سیٹ ہمیں واپس نہیں کی جاتی تو 2018 کی طرح ان کو پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی۔ اب یہ میرا ایک دوسرا روپ دیکھیں گے۔ مریم نواز کا لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب
This yucky tricky zionist NGO trying to promote their own agenda these losers named their fraudulent NGO as if it's somehow related to the UN while it's purely zionism promoter bunch of crooks
عجیب تماشا لگا رکھا ہے تین چار لوگوں نے ایک بندہ ایک آدھ دن آگے پیچھے ہو جاتا ہے اور یہ تین چار بکاؤ قسم کے نام نہاد صحافی اغوا اغوا کا شور مچا دیتے ہیں
حکومت کو چاہئے مکمل تفتیش کرے اگر جھوٹا ثابت ہو تو فراڈ پر جیل بھیجیں
https://t.co/RWTzBIquGG