News helps us get in touch with the real world. Without knowing what is going on, it would be hard to stay connected. If you are quite busy with work, however?
اسلام آباد میں جن لوگوں کے گھر یا گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں ان لوگوں کو فل رقم ملنی چاہیے مون سون سے پہلے نالے صاف کرنا یا چیزیں بہتر کرنا یہ حکومت اور ریاست کی زمہ داری ہے.....
لوگوں سے پچھلے 3 سالوں میں ریکارڈ ٹیکس لیا گیا ہے اب انکی مدد بھی کی جائے
ہمارے ملک میں زرا سا بڑا عہدہ کسی سرکاری نوکر کو مل جائے تو وہ چھتری اٹھانے کے لیے بھی بندہ رکھ لیتا ہے... ادھر برطانیہ کا وزیراعظم خود چھتری اٹھاتا ہے بلکہ دوسروں کو بھی آفر کرتا ہے
فیصل آباد میں امام مسجد کے موبائل فون سے نوجوان طالبات کی ہزاروں تصاویر پکڑیں گئیں، امام مسجد لڑکیوں کو تصویر وائرل کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا تھا، پولیس نے کو گرفتار کر لیا اسکے موبائل فون سے سکول اور کالج میں پڑھنے والی ہزاروں طالبات کی تصاویر پکڑی گئیں
سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی کہ پاکستانیوں کو زبردستی کرونا کے ٹیکے ویکسین نا لگائی جائیں پٹیشن میں کہا گیا کہ جس طرح زبردستی ٹیکے لگ رہے یہ پاکستان کے قانون کے خلاف ہے یعنی ریسٹورنٹ والے کسی کو بیٹھنے نہیں دے رہے سم بند ہو رہی جب کوئی لگوانا نہیں چاہتا تو زبردستی کیوں
ن لیگ کے لفافے صحافی بھی نوازشریف اور مریم نواز کے جھوٹ پر ن لیگ کی سیاسی عمارتیں بنا بنا کر تھک گٸے اُس کے بعد آزاد کشمیر میں شکست اور کل سیالکوٹ PP-38 کی ہار نے لفافے صحافیوں کی بھی کمر توڑ کر رکھ دی، کیسے دفاع کریں؟ اب تک سوگ سے باہر بھی نہیں نکلےکہ ماسی مصیبتےکو کورونا ہوگیا۔
چکوال کے تھانہ سٹی کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیاجہاں کچھ سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے مافیا نے دوافراد کو تشدد کا نشانہ بنایازرائع کے مطابق پولیس نے اس بااثرمافیاکے خلاف کاروائی کرنےسے انکار کردیا ہے اس ملک میں کیسا قانون ہے کہ جو غنڈا جب بھی چائے غریبوں کو پاوں تلےروند ڈالے؟
مودی، جندال سے قربت، مودی اور اسرائیل سے ملکر عمران خان کے فون ہیک کرنے کی کوشش، انڈیا میں بیٹھ کر پاکستانی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی، ڈان لیکس اور یہ تازہ ڈویلپمنٹ ریاست پاکستان کو گندی گالی دینے والے شخص سے ملاقات
کیا ان سب سے واضح نہیں ہو جاتا کہ نواز شریف کا ایجنڈا کیا ہے؟
نواز شریف نے حمداللہ محب سے ملاقات کی اور باہمی خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا. یہ محب وہی شخص ہے جس نے حال ہی میں پاکستان کو ہیرا منڈی سے تشبیہ دی تھی. لگتا ہے میاں صاحب کے سینے میں اپنے ہی ملک سے انتقام لینے کی آگ بھڑک رہی ہے. اللہ پاکستان کو شر سے محفوظ رکھے