وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا 👀
میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا 🫶🏻
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے 🎭
میں آپ اور جناب بڑی دیر تک رہا 🥺
اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا 🤌
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا 💔
@Arya07__@H_J_U_I@minu_55Y
https://t.co/GuPfLIsiDb
#टीम_महापंचायत माइक प्रमोसन चालु हो गया सभी भाई बहन अपने सनातनी स्पेश में तुरंत पधारें ! जय श्री राम हर हर महादेव
🙏Jay Shri Ram🚩🚩
!https://t.co/KhuPnIpkrx