ہیڈلائن:
🔴 ٹرمپ، نیتن یاہو اور زیلنسکی آج واشنگٹن میں اہم ملاقات کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ ایران، غزہ، علاقائی سلامتی اور یوکرین کی صورتحال پر بات چیت متوقع ہے
امریکی سوچ تھی کہ جنگ شروع ہوتے ہی ایران ہتھیار ڈال دے گا، اسماعیل بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کا خیال تھا کہ جنگ کے آغاز کے ساتھ ہی ایران ہتھیار ڈال دے گا، مگر ایسا نہیں ہوا۔
یران کبھی نہیں جھکے گا، اب مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں۔ اسی راہ پر ثابت قدمی آخرکار اللہ تعالیٰ کی وعدہ کردہ فتح کا سبب بنے گی۔"
— ایران کے سپریم لیڈر کے نام سے منسوب بیان