"نواز شریف کا استقبال کرنا حج سے بڑا کام ہے"- رانا ثناءاللّه
نعوذ بااللّه۔ قومی مجرم کے استقبال کو حج جیسے مقدس رکن اسلام سے بڑھ کر ہے؟ استغفراللّه۔🙏
ایسی لغو گفتگو اور مسجد نبویﷺ میں بیٹھ کر جج ارشد ملک کو 50 کروڑ رشوت پیش کرنے والےپہلے خود ادب سیکھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں سےلاکھ اختلاف سہی لیکن ان سےاختلاف کےاظہار کیلئے مسجد نبوی میں سیاسی نعرے بازی اورگالم گلوچ دراصل اس مقدس مقام اور سب سےبڑھ کرحرمت رسول ﷺ کی کھلی توہین ہےجو کسی بھی قیمت پر ناقابل قبول ہے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کیا مسجد نبوی ﷺ میں سیاسی نعرے بازی ، یہ دھینگا مشتی سیاسی مخالف کے بال نوچنا ، مسجد نبوی اور روضہ رسول ﷺ کی بےحرمتی نہیں؟
کیا اقتدار کی سیاست مسجد نبوی کی حرمت سے بھی بڑی ہے؟
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کیا مسجد نبوی ﷺ میں سیاسی نعرے بازی ، یہ دھینگا مشتی سیاسی مخالف کے بال نوچنا ، مسجد نبوی اور روضہ رسول ﷺ کی بےحرمتی نہیں؟
کیا اقتدار کی سیاست مسجد نبوی کی حرمت سے بھی بڑی ہے؟
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ریاست مدینہ کےنام پر سیاست کرنے والوں نے اپنی سیاست میں
مسجد نبوی ﷺ تک کو نہیں بخشا۔اس سے زیادہ شرمناک امر یہ ہےکہ ریاست مدینہ بنانےکے علمبردار شرمسار ہونےکے بجائے اس فعل قبیح کی حمایت کررہے ہیں۔
خدا کےلئے اپنی سیاست کی خاطرمسجد نبوی کی حرمت سے نہ کھلیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Renowned visiting US economist Dr Artur B Laffer has said that Pakistan would have to fix its currency against the US dollar and ensure free trade to achieve prosperity and refrain from listening to the advice of the IMF and World Bank.
https://t.co/MMPliGmIxW
@MiftahIsmail