پاکستانی ملٹری کو ہر طرح کا شو لگانا آتا ہے سوائے ایک کام کے جس کی وجہ سے اسے ملٹری کہا جاتا ہے اور وہ ہے اپنے ملک و قوم کے دفع اور حفاظت میں کھڑے ہونا۔
#PakArmy#PAKWatch
ووٹ کی چوری عوامی فیصلے کی توہین ہے۔ اس چوری کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کا ملک گیر پرامن احتجاج
📆11 فروری بروز اتوار
⏰دوپہر دو بجے
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور
ووٹ کی چوری عوامی فیصلے کی توہین ہے۔
اس چوری کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کا ملک گیر پرامن احتجاج
📆11 فروری بروز اتوار
⏰دوپہر دو بجے
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکہ ۔۔ نامنظور
ووٹ کی چوری عوامی فیصلے کی توہین ہے
اس چوری کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کا ملک گیر پرامن احتجاج
📆11 فروری بروز اتوار
⏰دوپہر دو بجے #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
جی بلکل پاکستان میں ہر ایک جو عہدوں پر بیٹھا دئیے گئے ہیں، انہیں پتہ نہیں کیوں لگتا ہے کہ اب انکا کہیں کوئی حساب نہیں ہونا اور یہ اپنے کسی عمل کے جوابدہ نہیں ہیں۔ نہ عوام جسکا ملک ہے اور نہ اللہ کو جو ہمارا مالک ہے۔
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور#ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45#ووٹ_عمران_خان_کا
آئی ایس آئی انٹرنل ونگ اور ایم آئی اہلکاروں نے اللہ کی جگہ امریکہ کا انتخاب کرلیا ہے۔ امریکہ کے غلام آوارہ کتوں جیسے جرنیلوں اور کمانڈروں کے احکامات مان کر انہوں نے اپنے خاندان کا پتہ بتایا ہے کہ وہ خود کتنے بدنسلے ہیں
ووٹرز متوجہ ہوں!!🚨🚨
۵ بجے تک پولنگ اسٹیشن کی چار دیواری کے اندر داخل ہو جانے والے تمام ووٹرز ووٹ ڈالنے کے مجاز ہیں۔
اپنے ووٹ کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ۵ بجے سے پہلے اپنا اور اپنے عزیز و اقارب کا پولنگ اسٹیشن کے اندر داخلہ یقینی بنائیں۔
کیا آپ جانتے ہیں آپ کے حلقے کے ریٹرننگ افسر کا دفتر کہاں ہے؟ میں بتاتا ہوں۔ جب پولنگ ختم ختم ہوگی۔ فارم 45 حاصل کریں۔ بیلٹ باکس والی گاڑی کا قافلہ بنا کر پیچھا کریں۔ یہ گاڑی آپ کو سیدھا علاقے کے ریٹرننگ افسر کے پاس لے جائے گی۔