نام چیک کریں
مخدوم سید افتخار حسن گیلانی سجادہ نشین
موصوف خود وہیل چئیر پر بیٹھے چلنے پھرنے سے قاصر ہے اور مریدین کو شفاء کے تعویز دیتا اور صحت و تندرستی کی ضمانت دیتا ہے
جب تک عوام جہالت اور گمراہی کے اندھیرے میں ڈوبی رہے گی تب تک ایسے ڈھونگی حکمرانی کرتے رہیں گے
عمران خان کی قابلِ فخر قوم!
آپ نے ہمیشہ عمران خان کی لاج رکھی ہے، آپ کی جرات آپ کے حوصلے کو سلام۔
آئی ایس ایف اور یوتھ کے جوانو!
شکریہ۔ آپ نے وفاداری اور بہادری کی جو داستانیں رقم کی ہیں اس ملک کی تاریخ ہمیشہ اس کی گواہی دے گی۔
اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے شہریوں!
آپ کے ہم وطن گذشتہ ۲۴ گھنٹے سے ریاستی جبر کے خلاف برسر پیکار آپ کے شہر پہنچے ہیں۔ آج آپ نے ایک مرتبہ پھر ۲۵ مئی اور ۱۸ مارچ کی اپنے ایثار کی روایت دہرانی ہے۔
آپ کا صبر، جبر پر غالب آرہا ہے۔ پوری دنیا میں پاکستانی آپ کے ہم آواز ہیں۔ آپ نے یونہی پرامن رہنا ہے۔ تھکنا نہیں، تھکانا ہے۔ وہ بندوق کے بھروسے ہیں اور آپ کی طاقت آپ کا حوصلہ ہے۔ اسے قائم رکھنا ہے۔ آپ کا صبر، آپ کا حوصلہ جیتے گا۔ جیتنے والا ہے انشاء اللہ۔ اپنی نظریں اسی طرح منزل پر رکھیں۔ ڈی چوک پہنچنا آپ کے لیڈر کا حکم ہے اور فیصلے صرف اور صرف عمران خان کا اختیار۔
کوئی کسی کے ہاتھ پیر نہیں باندھ سکتا اگر سارا میڈیا ایکا کرلے اور نشریات ہی بند کردیں تو دو دن میں آزادی مل جائے گی جہاں حکومت کو سچ باہر آنے کا خطرہ ہے وہیں حکومت کو پراپیگنڈہ کی ضرورت بھی ہے آپ چینل بند کرکے ایک ہفتے کی ہڑتال کردیں پھر نتیجہ دیکھیں
اسلام آباد میں سندھ سے آئی پولیس کے ساتھ سخت زیادتی ہو رہی ہے۔ نہ انہیں آرام دیا اور نہ مناسب کھانا دیا گیا۔ اب انہیں آخر میں مظاہرین کے سامنے دھکیلا جا رہا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ سندھ پولیس کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی کرکے عوام پر الزام لگایا جا سکتا ہے۔ بعد میں بیوہ کی ایکٹنگ کرنے سے بہتر ہے کہ بلاول ابھی سندھ پولیس کے لیے آواز اٹھائے۔
حکومت تو کہتی ہے یہ دہشت گرد ہیں ۔یہ کیسے دہشت گرد ہیں جو قومی ترانہ بجا کر آ گے بڑھ رہے ہیں۔ کہتی ہے کہ یہ فتنہ ہے، یہ کیسا فتنہ ہے جو لاالٰہ پڑھتا آگے بڑھتا ہے۔ کہتی ہے یہ فسادی ہیں ، یہ کیسے فسادی ہیں جو نہتے ہیں اور بیوی بچوں کے ساتھ آ جاتے ہیں۔
اپیل پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔ پاکستان تحریک انصاف
باقی باتوں کا حساب کتاب ہوتا رہے گا مگر فسادی میڈیا سے اس جھوٹی خبر کا حساب ضرور لیا جانا چاہیے کہ “پی ٹی آئی کے شرپسندوں نےچار رینجرز اہلکاروں کو گاڑیوں تلےکچل کر مار دیا” جب کہ خود رینجرز اور پولیس کی گاڑیوں نےان غریبوں کو مارا اور فسادی میڈیا نےاس معصوموں کی موت کا مذاق اڑایا۔
BREAKING: I just had an interview with a very senior ex-diplomat, head of a trilateral Pak-US-Afghan committee, who said either Asim Munir resigns now or faces possible execution or coup. The interview will be on air shortly on https://t.co/7MNYUUIXkY . It is eye-opening how an insider sees the current situation.
ایک زبردست انٹرویو : ابھی میں نے ایک بہت سینئر ڈپلومیٹ ، جو امریکا - پاکستان- افغانستان کی کمیٹی کے چیئرمین رہے ہیں اور واشنگٹن میں سفارتکار بھی رہے ہیں سے بات کی ہے اور وہ کہتے ہیں اگر جرنل عاصم منیر نے فوری استعفاء نہیں دیا اور شہباز شریف نے اسمبلی کو تحلیل کرکے نئے الیکشن کا اعلان نہیں کیا تو جرنل صاحب کو فوج ہی ہٹا دے گی یا پھر جرنل ضیاء والا حال ہوگا اور صرف چند دن میں -
انٹرویو https://t.co/ObXCSoNWep پر جلد ہی آ جاےگا -
پہلا قافلہ جھنگ سے اسلام آباد پہنچا۔ شاعر نےکہا تھا:
۔
جیندے رہن کہانیاں پون والے
ایوین جھوٹیاں سچیاں لون والے
کڑی فیر نئی جمنی ہیر ورگی
شہر فیر نئیں وسنا جھنگ ورگا
جوٹی سچی کہانیاں کہنے والے آباد رہیں۔ ہیر جیسی کوئی جنم نہیں لے گی اور جھنگ جیسا دوسرا شہر کبھی نہ بسے گا۔۔
⚠️ راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں سے مؤدبانہ درخواست!
عمران خان کی کال پر احتجاج کے لیے ملک کے دیگر علاقوں سے آئے ہوئے اسلام آباد و راولپنڈی کے اندر اور گرد ونواح میں موجود لوگوں کی رہائش، کھانے پینے میں مدد اور بھرپور خیال کریں، یہ تمام لوگ ہم سب اور ہماری آنے والی نسلوں کی آزادی اور حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ان میں سے بہت سے لوگ ہوں گے جو شاید کرایہ کے پیسے بھی قرض لے کر آئے ہوں، راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں نے ہمیشہ عمران خان کی آواز پر لبیک کہا ہے ہمیشہ کیطرح کپتان کے سپاہیوں کی مہمان نوازی کریں گے۔ جزاک اللہ
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
شدید شیلنگ کے باوجود ہمارے ورکز چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔ ہم اپنے مطالبات سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہمارے کارکنان اس وقت D Chowk سے تقریباً 15 سے 16 کلومیٹر دور ہیں جن پر شدید شیلنگ کی جاری ہے۔ فائنل راونڈ اب شروع ہوگا۔ اللہ ہم سب کا حامی ہو ناصر ہو۔ پاکستان زندہ باد!!عمران خان زندہ باد!!