Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Congratulations to Pakistan's Olympic flag bearer Arshad Nadeem for an absolute brilliant javelin performance winning a gold medal for Pakistan.
His persistence & perseverance has done him & the nation proud. It is the first time any Pakistani has won an individual gold for athletics in the Olympics. He is an inspiration for our younger generation.
KPK کے غیور عوام لگاتار ثابت کر رہے ہیں کہ عمران خان کا بیانیہ انکے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔ نوجوانوں پر کپتان کا اثر اتنا گہرا ہے کہ وہ کچھ اور سننے کو تیار نہیں۔ پنجاب میں جزبات اس سے مختلف نہیں، اظہار فل الحال دبا ہوا ہے۔ مگر کب تک؟
#دل_نہیں_چھوڑنا
🇮🇶 The US lied about Iraq
🇸🇾 The US lied about Syria
🇱🇾 The US lied about Libya
🇰🇼 The US lied about Kuwait
🇺🇦 The US lied about Ukraine
🇦🇫 The US lied about Afghanistan
🇮🇱 But you think they’re telling us the truth about Israel & Gaza?
Wake up, we’re in a information war.
SHE’S 4 MONTHS OLD! This is what Israel calls “Human Animals” and “Children of Darkness”. This is what they are bombing. Not Hamas. https://t.co/eT8J2jfgnT
یہ پیسے جن سے لیپ ٹاپ خریدا گیا ہے ۔ یہ پیسے شہباز شریف کے باپ نے ترکے میں نہیں چھوڑے تھے ۔ یہ اسی نوجوان جیسے پاکستانیوں کے ٹیکس کے پیسے ہیں۔ گندی ذہنیت یہ ہے کہ تم لوگوں کو لوٹتے ہو اور اس پیسے سے ان کا ضمیر اور محبتیں خریدنا چاہتے ہو ۔
القادر ٹرسٹ کا سارا کیس اس ایک سادہ سے سوال نے دھبردوس یعنی ختم کردیا ہے کہ ملک ریاض اور نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے درمیان ہونے والی out of court settlement میں پیسہ عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں نہیں آیا بلکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں آیا ہے عمران خان کو کوئی ذاتی فائدہ نہیں ملا
دوسرا حکومت سپریم کورٹ میں اس پیسے کو واپس لینے کی در��واست دائر کرے لیکن یہ ایسا نہیں کرے گے کیونکہ انکو معلوم ہے سپریم کورٹ میں انکو ثابت کرنا پڑے گا کہ یہ پیسہ منی لانڈرنگ سے باہر گیا اور یہ ثابت کرنے کے لئے پھر کیس برطانیہ کی عدالت میں بھی لڑنا پڑے گا
ویسے یہ پیسہ ملک ریاض نے 1Hyde پارک کا فلیٹ بیچ کر حاصل کیا لیکن یہ 1Hyde پارک جو کہ لندن کی مہنگی ترین پراپرٹی ہے وہ ملک ریاض نے حسن نواز سے خریدی تھی
شریف خاندان کی حالت یہ ہے وہ آج تک ایون فیلڈ فلیٹس کی منی ٹریل فراہم نہیں کرسکے تو اگر 1Hyde پارک کس آمدن سے خریدا کے زرائع فراہم کرنے پڑ گے تو پتہ نہیں اب قطری خط کی جگہ کونسا خط سامنے لے آئے گے