"If I had been in a business, I would not have preferred any other option than Etar, even if it would not have been profitable, the fragrance would have remained."
Umar Farooq رضي الله عنه
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
❤ رنج ' غم ' الم ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
آج کی دنیا میں دنیا کا سب سے بہترین ملک جہاں پر اشرافیہ کی موجیں ہیں وہ صرف، صرف اور صرف پاکستان ہے
گندم سکینڈل، چینی سکینڈل، بجلی سکینڈل اور تسلسل سے عوام کا خون نچوڑنا اور عوام کا سب کچھ برداشت کرتے چلے جانا ایسی مثال کم از کم آج کی دنیا میں ممکن ہی نہیں ہے
کچھ عرصہ پہلے ریٹارڈ ججوں کی پینشن جو پہلے بیس لاکھ تھی اس میں سات لاکھ کا اضافہ ہوا بجٹ میں لگثری گاڑیوں پر ٹیکس چھوڑ دیا وزیروں اراکین اسمبلی کی تنخواہیں تین تین سو فیصد بڑھا دیں اراکین اسمبلی کے مفت بزنس کلاس ٹکٹ بڑھا دیے غرض نون لیگ کی پالیسی الیٹ کلاس سے شروع ہو کر الیٹ کلاس پر ختم ہو جاتی ہے
🚨🚨بجلی کے بلوں پر عوام پر ایک اور بڑا ڈاکہ
چند دن پہلے شہباز شریف نے صنعتکاروں کو چار روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا سب نے بہت داد دی اس پر 125 ارب کی لاگت اب حکومت نے وہ عوام سے لینے کا فیصلہ کیا اور ہر بندے کے بجلی کے بل میں 675روپے فکسڈ ٹیکس لگائیں گے اس سے پہلے بارہ سو ارب کے بجلی کے قرضے پر بھی عوام سے وصول کرتے ہوئے تین روپے یونٹ بڑھا دیا تھا
اگر آپ نے بجلی کے بل پر احتجاج نا کیا تو یہ آپ کے جسم کے کپڑے تک بیچ دیں گے
“Not everyone likes loud perfumes.
Mazooma is for those who understand elegance.” ✨
“ہر خوشبو شور نہیں کرتی،
کچھ خوشبوئیں وقار کی پہچان ہوتی ہیں — مزومہ”
📩 DM to order https://t.co/GkXynGPGSL
کہ ان پر اپنی دائمی اور کثیر رحمتیں نازل فرمائے.
ضمناً عرض ہے کہ احکام کے ساتھ ساتھ دعا کا ارشاد یہ اسی اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے جس میں مسلمان کو عمل اور کوشش پوری کرنے کے ساتھ ساتھ قادر مطلق کی طرف لو لگائے رکھنا سکھایا گیا ہے.
📷القرآن الكريم اور رحمت کے بازو📷
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر تمہارے سامنے ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت، نرم بات کہنا.
📷 : ان سب کے بعد ایک دعا سکھلائی گئی یہ بتانے کے لیے نکہ اولا تن کماحقّہ ان کی مہربانیوں کا بدلہ نہیں دے سکتے لہٰذا اللہ پاک سے دعا کرو کہ ان پر لطف و رحمت فرمائے اور دوسرا یہ بتا دیا کہ تمہاری مہربانیاں قلیل اور عارضی ہیں انہیں پیش کرنے کے ساتھ اللہ پاک سے بھی دعا کرتے رہو