رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔
(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
ہر چیز کو اپنے اوپر سوار نہیں کرتے
کسی بھی بات کو اس طرح اپنےاوپرحاوی کرلینا ہم سے ہماری مسکراہٹ چھین لیتا ہےماضی میں رہنا چھوڑ دیں
ہم مسکرانا چھوڑ دیں گےتوکیاہم سروائیو کرسکیں گے؟ غموں کو چھپا کے مسکرانا، بھی ایک آرٹ ہے
اللّٰہ نےہمیں پورا پورا حق دیا ہے مسکرانے کا۔خوش رہیں۔❤
پوری دنیا اس چیز کو مانتی ہے کہ پاکستان ائیر فورس جیسی دوسری کوئی فورس نہیں ہمارے جوان ہواؤں میں اپنے جہازوں ساتھ کھیلتے ہیں پلک جھپکنے کی دیر ہوتی دشمن ڈھیر کر دیتے۔
#PakistanAirForceZindabad
Good or bad. Everything you do comes back to you. You’re a reflection of what you put out into the world.If you constantly use & abuse people, you will eventually be used and abused. If you dedicate your life to doing good, you will be rewarded. Be positive, kind & compassionate