نون لیگ اپنی یقینی شکست برداشت نہیں کر پا رہی۔ اسی بوکھلاہٹ میں پرامن انتخابی ماحول کو سبوتاژ کرنے اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عوام کا فیصلہ واضح ہے، اب تیر کو کوئی نہیں روک سکتا۔
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
کشمور ہو یا کشمیر - کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa
آزاد کشمیر کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کر سن کر بلاول بھٹو زرداری کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں، پیپلز پارٹی ہی آزاد کشمیر کے عوام کی واحد نمائندہ ہے.
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
آزاد کشمیر کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی منشور اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرت�� ہوئے پیپلز پارٹی کے حق میں فیصلہ ��یا ہے۔ پیپلز پارٹی ہی آزاد کشمیر کے عوام کی حقیقی آواز اور ان کی امیدوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے۔
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
ایک طرف آپ کشمیر کو آٹا نہیں دینے دے رہے دوسری طرف گیارہ ارب کا جہاز خریدہ جا رہا ہے۔ صوبہ پنجاب کا محکمہ فوڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے بارڈر پر سونے کی اینٹیں رشوت لے رہا ہے۔ کشمور اور میرپورخاص کی مثالیں دے رہے ہیں کشمور اور میرپورخاص میں اسکول پرائیویٹائز نہیں ہوئے ہیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
مسلم لیگ ن کے قائدین کے خطابات کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج کشمیر میں فائرنگ ہو رہی ہے اور پیپلز پارٹی کے کارکن کو شہید کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ضابطہ ضباطہ اخلاق کی خلا�� ورزی کرتے ہوئے اعلانات کر رہی ہیں اور آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا کردار کہیں نظر نہیں آ رہا۔
صوبائی وزیر سعید غنی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا! آزاد کشمیر میرپور ڈویژن انتخابات میں جہاں مسلم لیگ ن کے کیمپ خالی کرسیوں سے بھرے ہوئے جبکہ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے کیمپس پر عوامی ر�� یہ بتا رہا ہے کہ میرپور میں تیر چل گیا ہے۔
@BBhuttoZardari
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، عوامی خدمت اور بہتر مستقبل کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی پر اپنے اعتماد کی مہر ثبت کر دی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور عوام دوست منشور کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، جبکہ پیپلز پارٹی ہی کشمیری عوام کی امنگوں اور حقوق کی حقیقی ترج��ان بن کر سامنے آئی ہے۔
@BBhuttoZardari
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
میں چار دن پہلے مظفر آباد گیا ہوں جہاں میں نے دیکھا کہ لوگ آٹے کیلئے ترس رہے تھے۔ لوگوں کو آٹا چاہئے آپ ان کو بسیں دے رہے ہیں۔ جی ٹی ایس نامی بسیں حکومتِ پنجاب نے بیچی بھی ہیں اس کا بھی ریکارڈ ساتھ لگائیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی اسلام آباد میں پریس کانف��نس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
نواز شریف کی جانب سے میرپورخاص اور کشمور کا موازنہ کشمیر اور میرپور سے تضحیک آمیز انداز میں کیا گیا۔ یہ تاثر دیا گیا کہ کشمور اور میرپورخاص برے ہیں جبکہ کشمیر اور میرپور اچھے، اس طرح کے بیانات تین بار کے وزیراعظم کے منہ سے نکلنا نامناسب ہیں اور دل آزاری کا سبب ہیں۔
صوبائی وزیر سعید غنی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
ن لیگ اپنی شکست کو دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ن لیگ کے گلو بٹوں نے آج پورا دن سرعام بدمعاشی کرتے رہے اس پر الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے، سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
آزاد کشمیر الیکشن میں ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی حقِ حاکمیت، حقِ روزگار اور حقِ ملکیت کے منشور کی بات کر رہی ہے تو دوسری طرف مسلم لیگ ن کے قائد غیر آئینی طور پر کشمیر کے وزیراعظم بننے کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں. فرق واضح ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے!
@BBhuttoZardari
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
آج صبح سے میرپور ڈویژن میں الیکشن پر امن طریقے سے چل رہے ہیں۔ پرامن الیکشنز اور بھاری ٹرن آؤٹ نے کن کتروں کے بیانیے کو روند کر رکھ دیا۔ #سیاست_نہیں_ریاست
کن کترے اس پریشانی میں اب کچھ نیا چاہا رہے ہیں۔ راولاکوٹ دریک کے مقام پر کن کتروں کا اسلحہ برادر جھتا اسوقت الھٹا ہو رہا ہے جو سکیورٹی فورسز سے جھڑپ چاہا رہا ہے۔
ان کو نہ جمہوریت چاہیے اور نہ ہی عوام کی ریلیف، ان کو اپنی انتشاری سیاست کو توقیت دینے کے لیے خون چاہیے