یہ اکاؤنٹ واقعی لگتا ہے مراد سعید صاحب کے پاس نہیں ہے ورنہ ان کا پرانا درد لکھنے کی بجائے نئے درد بھرے ادوار جو گزر رہے ہیں آج ان کا ذکر ہوتا ۔💔
مراد صاحب جہاں بھی ہوں حفاظت سے ہوں آمین🤲🏻
یہ اکاؤنٹ واقعی لگتا ہے مراد سعید صاحب کے پاس نہیں ہے ورنہ ان کا پرانا درد لکھنے کی بجائے نئے درد بھرے ادوار جو گزر رہے ہیں آج ان کا ذکر ہوتا ۔💔
مراد صاحب جہاں بھی ہوں حفاظت سے ہوں آمین🤲🏻
"جو بھی میرے پیروکار ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور گالی گلوچ یا قابلِ اعتراض رویہ اختیار کرتا ہے، وہ ان نظریات سے بے وفائی کر رہا ہے جن کے لیے میں کھڑا ہوں۔"
— عمران خان، 09 ستمبر 2012
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Shukar Allhamdullilah,
The bail applications of ISF Northern Punjab President Malik Najam and former Senator Mushtaq Ahmad have been approved by the Anti-Terrorism Court.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام "قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی" کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں خطاب!
" جب انسان کشتیاں جلا کر فیصلہ کر لے کہ اب کامیابی یا موت، کوئی دوسرا راستہ نہیں،
تب اس کے اندر چھپی اللہ کی دی ہوئی بے پناہ طاقت جاگ اٹھتی ہے " مرشد عمران خان 🔥✊🏻
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
زنداں کی سلاخیں ٹوٹیں گیں
قفلوں کو پریشاں دیکھیں گے
وعدہ ہے ہمارا زنجیرو
ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
انشاءاللہ ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ہمیشہ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
صدر آئی ایس ایف شمالی پنجاب ملک نجم خان۔
" میرے پاکستانیوں!! میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی اور پاکستان کی آزادی ضروری ہے۔" عمران خان 🔥✊🏻
قانونی راستے بند ہیں؛ عدلیہ مفلوج ہے،
اب قوم کو متحد ہوکر اپنے قائد کی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
حیدرآباد کے داخلی راستوں کو بند کرکے عوام اور کارکنان کی آمد و رفت میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، مگر سیاسی کارکنوں کا عزم اور حوصلہ کسی رکاوٹ کے سامنے نہیں جھکا۔
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان، عادل بائزئی، ملک عدیل اور شفقت ایاز نے موقع پر پہنچ کر خود بند راستے کھلوا دیے۔
پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو کسی صورت رکاوٹوں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ راستے بند کرنے سے عوام کے جذبے اور کارکنان کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔
حیدرآباد کی سڑکوں پر آج ایک بار پھر یہ پیغام دیا گیا کہ راستے بند کیے جا سکتے ہیں، لیکن عوام کا راستہ اور حقیقی آزادی کی جدوجہد نہیں روکی جا سکتی۔
عزم مضبوط ہے، حوصلے بلند ہیں اور قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انشاءاللہ!