@waqas_amjaad @OmerArzoo3 جی ہاں یہ وہی طارق فاطمی ہےڈان لیکس والا ۔لیکن کچھ لوگوں کی شرم۔غیرت مر چکی ہے۔ان کو گالیاں دو۔برا بھلا کہو۔جوتے مارو۔ان کو ایسے ہی لوگ پسند ہیں۔ میرا خیال سب سمجھتے ہیں۔وہ بے غیرت کون ہیں۔😏
@ShahzadGill202@MemonaTariq5 اس میں کوئی شک نہیں۔۔ شہباز گل اکثر کہا کرتے تھے " میں جٹاں دا پتر آ ں" ا��ر اس نے ثابت کر دیا ہے وہ اصلی جٹ ہے۔ہم ایک ایسے جٹ کو بھی جانتے ہیں۔جس نے اپنے ہی بھروسہ رکھنے والے کی نہیں نہیں بلکہ اسکی ضد میں پوری قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر لہو لہان کیا ہے۔ افسوس اس کا نام ۔۔🤔۔
@MianKaramatAli @MNasirrind مولانا کی سیاسی دکان کو تالا لگ گیا ہے اسی لئے مذہبی کارڈ کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ لیکن اب مولانا کا گزرا زمانہ واپس نہیں آ ئیگا۔
پلیز اس کو وائرل کریں۔ اس جہاد میں اپنا بھی حصہ ڈالیں۔ کسی مسلمان کو کافر کہنا یا کفر کا فتوی لگانا بھی گناہ عظیم ہے۔ اللّٰہ تعالی ایسے منافقین اسلام کو عقل اور سمجھ عطاء فرماۓ اور اگر وہ اس قابل نہ ہوں تو ان سب کو دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کرے اور نیست و نابود کرے۔ آمین
@Karachi__Wali اس کا غصہ نہ کریں۔یہ عقل کی موٹی ہے۔ویسے تو سبھی عقل کی موٹی ہیں جو ٹی وی بیٹھ کر منہ پھاڑ پھاڑ کر بولتی رہتی ہیں۔ ان کی ویسے بھی چھٹی ہونے والی ہے۔ عیاشی ختم ہونے پر غصہ تو آئےگا ۔🤭
@momina2223 ہاہاہاہاہاہا 😏 اتنی اچھی بات ۔دل کرتا ہے بار بار پڑھوں۔کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے۔جو باتیں حقیقت سے قریب ہوتی ہیں۔وہ بہت دل کو بھا جاتی ہیں۔لیکن کیا کریں نیو ٹرلز نے سب بھلا دیا۔