ہمارے معا��رے میں صلح کی بیٹھک کا مقصد کمزور کو اپنے حق سے دستبردار ہونے پر آمادہ کرنا ہے، مگر ہماری امید کسی انسان سے نہیں، ذاتِ لازوال سے ہے۔ وہی حق کا بہترین مددگار اور انصاف کرنے والا ہے۔
عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خ��ن کا بیرسٹر گوہر کو جواب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
بھینس کی آنکھ انہوں نے سمجھا ہوا کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ورکرز برگر بچے ہیں آج پتہ چل جاۓ گا کون برگر ہے
تحریک انصاف
یا
حکومت 🔥🔥 #احتجاج_سے_انقلاب_تک#نومبر24_یوم_انقلاب
بشری بی بی قافلوں کی قیادت کے لیے روانہ ہو چکی ہیں۔
ہر قیمت پر انکی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے
ری ٹویٹ کرو جتنا ہو سکے🔥
#احتجاج_سے_انقلاب_تک#نومبر24_یوم_انقلاب