Life hits hard, learn how to confront it & hit back. Tweet about wellbeing, clarity & healing. We just don't go through problem, we rather grow through problem.
دین اسلام کو انسانوں کی خدمت و بھلائی ، ایجادات و ہنر، اخلاقیات و انسانیت سے جدا کرکے صرف رسمی عبادات تک محدود کرنے والے دین فطرت کے مزاج سے حقیقتاً لاعلم ہیں۔
ہم سکھ کمیونٹی پوری دنیا میں امن کی علامت ہیں ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں سب کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں لیکن ہر جگہ ہم ٹارگٹ کیے جاتے
کل پشاور میں بابا ترلوک سنگھ پر قاتلانہ حملہ ہوا لیکن خوش قسمتی سے جان بچ گئی صرف زخمی ہوا لیکن آج ایک امن پسند منموہن سنگھ پشاور میں قاتلانہ حملے میں شہید
مجھے معلوم نہیں کے اگلا ٹارگٹ کون سا میرا سکھ بھائی ہوگا یہ شائد میں خود ہونگا
بس اتنا پوچھنا چاہونگا آخر کتنے اور سکھ شہید ہونگے آخرکب تک؟؟؟