4 محرم الحرام کو قاضی شریح ملعون حرامی نے مولا امام حسین علیہ السلام کے قتل کی فتویٰ دیا اور اس کے کوفہ اور شام کے ملعون مفتیوں 18000 نے بھی یہی فتوائ دیا تھا
شہداء کربلا کے قاتلوں پر لعنت بیشمار ۔۔۔
#مقصد_کربلا_علی_ولی_اللّه
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے! اللہ پاک نے پاکستان کو عزت سے نوازا ہے... پاکستان نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا لیا ہے ۔
اللہ پاک تاقیامت تک یہ عزت قائم رکھے۔ #پاکستان_زندہ_باد#AsimMunirZindabad
اکیس گھنٹے ضائع نہیں ہوئے۔ ان اکیس گھنٹوں میں دہائیوں کی خاموشی ٹوٹی۔ سرخ لکیریں واضح ہوئیں۔ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھا۔اور جب آنکھوں میں دیکھنے کا مرحلہ آ جائے تو بم گرانا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔شاباش پاکستان!🧿
#پاکستان_زندہ_باد#Pakistan#PakistanIranFriendship
"میں سب سے پہلے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل منیر کی تعریف کرنا چاہوں گا جو بہترین میزبان رہے۔ ان مذاکرات میں جو بھی خامیاں یا کجی رہ گئی پاکستان ان کا ذمہ دار نہیں ہے کیونکہ پاکستان نے بہت بہترین کام کیا/کوشش کی اور امریکیوں اور ایرانیوں کے درمیان خلیج کم کرنے اور ایک ڈیل کروانے کیلئے بہترین کام کیا/کوشش کی"
امریکی نائب صدر جےڈی وینس
🇵🇰 🇺🇸 🇮🇷 #IslamabadTalks
مذاکرات کا ایک راؤنڈ ہو چکاہے جو کامیاب ہوا ہے تھوڑی دیر میں دوسرا اور بعد جو فائنل راؤنڈ ہوگا اس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ ابھی اس وقت امریکہ میں رات ہے تو ہو سکتا ہے کہ وہ راؤنڈ کل کیا جائے لیکن اب تک کی جو اچھی خبر ہے وہ یہ ہے کہ مذاکرات کامیابی سے چل رہے ہیں ابصار عالم
جو آج بھی خوش نہیں ہو پا رہے وہ انتہائی بدنصیب ہیں نفرت انکے دل و دماغ میں سرایت کر چکی ہے وہ نفرت بیچتے ہیں اور نفرت ہی کھاتے ہیں اگر اسکی کمی واقع ہو تو تڑپنا شروع کر دیتے ہیں ایسے لوگوں کو کھلا چھوڑنے کی بجائے کسی rehab center میں داخل کرانا چاہئیے. #پاکستان_زندہ_باد
اسرائیل۔۔ انڈیا ۔۔اورپی ٹی آئی کےنمائندہ یوٹیوبرز نے پوری کوشش کی کہ مذاکرات سےپہلے اتنا زہرگھول دیا جائے
کہ مذاکرات نہ ہوں
وفدنہ آئیں
پاکستان کی توقیرمیں کمی آئے
لیکن اللہ نےان سب کورسواکیا۔
پی ٹی آئی کےمحب وطن عناصر کوخراج تحسین کے پارٹی سےہٹ کر پاکستان کو پہلے رکھا
#IslamabadTalks
بریکنگ نیوز
امریکی وفد جے ڈی وینس اور ایرانی وفد محمد غالباف کی قیادت میں مذاکرات کیلئے پہنچ گئے، ابتدائی مذاکرات شروع، پاکستان ثالث کی حیثیت سے شامل، دنیا بھر کا میڈیا جناح کنونشن سنٹر میں موجود، دنیا بھر کی عوام سانسیں روکے کسی بڑے معجزے کے انتظار میں.
General Asim Munir’s leadership reflects a commitment to regional peace and stability, encouraging dialogue over confrontation ❤️
Pakistan zindabad 🇵🇰
#PakArmy#IranWar#PakistanZindabad
"قرآن کے نور سے منور سینہ اور حرمین کی پاسبانی کا جذبہ۔ جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان عالمی امن کا محور بن کر ابھر رہا ہے۔ محافظِ پاکستان، پاسبانِ حرمین شریفین !!
#AsimMunir#PeaceMaker#GlobalPeaceMaker#PakistanZindabad