لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا،
کرشن چندر
کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔
لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
شاہد خاقان عباسی نے تلخ حقیقت کا اعتراف کر لیا!
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 18ویں ترمیم پر کھلے عام تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترمیم عجلت میں منظور کی گئی تھی، جس نے وفاق کو اپنے تمام وسائل سے محروم کر دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اس ترمیم کے نتیجے میں ملک کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ NFC ایوارڈ جیسے اہم مالیاتی نظام پر بھی سوال اٹھائے اور اسے نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا۔
پہلی بار پتہ چلا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو انڈیا پاسپورٹ تک نہیں دیتا اور انکو پنجرے میں بند کر رکھا ہے۔جب کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کے لوگوں کو پاسپورٹ سمیت تمام سہولیات دے رکھی ہے اسی لیے یہ سر پہ پاکستان کے سر پہ ناچتے ہوئے ٹی ایل پی پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر فساد کر رہے ہیں۔
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں :
ایک ڈی آئی جی صاحب کی فیملی کو سیکورٹی کے لیے دو جوان ملے ہوئے تھے ،
بیگم صاحبہ باہر جاتیں تو ایک دو کانسٹیبل ساتھ ہوتے ۔
ایک روز بیگم صاحبہ اپنے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ بازار گئیں تو ایک کانسٹیبل ساتھ تھا ،
بچہ جو کہ اتنا بھی بچہ نہیں تھا ،کانسٹیبل سے بولا مجھے گود میں اٹھا لو ،
کانسٹیبل نے خوش اخلاقی سے بچے کو اٹھا لیا ، کچھ دیر بازار میں پھرنے کے بعد کانسٹیبل تھک گیا تو بچے کو اتار دیا ۔
بچے نے زمین پر پاؤں پڑتے ہی ناراض ہو کر ایک تھپڑ کانسٹیبل کے چہرے پر رسید کیا اور کہا تم نے مجھے نیچے کیوں اتارا ؟
غریب کانسٹیبل برداشت کر گیا بھلا ایک ڈی آئی جی کے بیٹے کو وہ کیا کہہ سکتا تھا ،
رات کو ڈی آئی جی صاحب گھر آئے تو بیگم صاحبہ نے بچے کی بدتمیزی بارے بتایا ۔
صبح ہوئی ڈی آئی جی صاحب اپنے دفتر گئے اور مذکورہ کانسٹیبل کو بلایا ،
وہ حاضر ہو گیا تو انہوں نے گزشتہ شام پیش آئے واقعہ بارے پوچھا ، کانسٹیبل نے ساری بات بتا دی ۔ ڈی آئی جی صاحب بولے میں بیٹے کو بلا رہا ہوں ،
وہ آئے گا تو تم نے اسے یہ دو جملے کہنے ہیں اور پھر ایک تھپڑ اسکے چہرے پر رسید کرنا ہے،
ویسی ہی طاقت سے جیسا تمہیں لگا ۔۔۔بڑے صاحب نے جملے کانسٹیبل کو سمجھا دیے
پہلے تو کانسٹیبل نے معذرت کی لیکن جب ڈی آئی جی صاحب نے حکم دیا تو یہ مجبور ہو گیا ،
12 سالہ لڑکے کو ڈی آئی جی صاحب نے فوری دفتر بلایا ،
وہ آیا تو کانسٹیبل نے ڈی آئی جی صاحب کے سامنے لڑکے سے پوچھا : تم نے کل مجھے تھپڑ کیوں مارا تھا ؟
بچہ اکڑ کر بولا : تم نے مجھے نیچے کیوں اتارا تھا ؟
کانسٹیبل بولا میں سرکاری ملازم ہوں تمہارے باپ کا ذاتی نوکر نہیں ہوں ،
مجھے تم لوگوں کی حفاظت کے لیے مامور کیا گیا ہے تمہیں گود میں اٹھانا میرا کام نہیں ،
یہ کہہ کر کانسٹیبل نے لڑکے کو ایک تھپڑ جڑ دیا اور کہا خبردار آج کے بعد مجھ سے یا کسی اور سے بدتمیزی کی ۔۔۔
یہ کہہ کر کانسٹیبل باہر چلا گیا ۔۔۔۔ ڈی آئی جی صاحب نے بیٹے سے کہا ، شکر کرو اس بے شرمی پر میں نے تمہیں کچھ نہیں کہا ،
آج کے بعد تمہاری ایسی شکایت آئی تو چمڑی ادھیڑ کر رکھ دونگا ۔۔۔۔۔ بچے کو اپنے باپ کے عہدے اور وردی پر ناز تھا اور ڈی آئی جی صاحب نے کمال دانش سے اپنے ہی بیٹے کا تکبر خاک میں ملا دیا ، یقینا اس کے بعد لڑکا ہمیشہ اپنی حدود میں رہا ہو گا ۔۔۔
راوی: راؤ احمد فراز: امریکا
میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کی نوکری کو سب سے زیادہ خطرہ شہباز شریف سے ہے، کیونکہ وہ ہمیشہ بڑی خبر کی بریکنگ نیوز خود دے دیتے ہیں۔ 13 جون کو شہباز شریف صاحب نے یہ خبر دی تھی کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران امریکہ معاہدہ طے ہو جائے گا، اس خبر کے 22 منٹ بعد ہی صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کی خبر کو ری پوسٹ کیا۔ شہباز شریف صاحب نے اس معاملے میں تمام منفی کرداروں کو روکنے کے لیے یہ سب کیا اور ان کے یہ سب کرنے پر مہر صدر ٹرمپ نے لگائی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
خیبر کے علاقے تیراہ سے آنے والے 5 سے 6 دہشتگرد اورکزئی کے علاقے سانگڑہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ مقامی افراد نے مشکوک نقل و حرکت بھانپتے ہی ان کا گھیراؤ کر لیا- اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کی-
ایک دہشتگرد جو گرفتاری سے بچنے کے لیے درزی کی دکان میں چھپ گیا تھا، اسے اس کے سہولت کار سمیت گرفتار کر لیا گیا- عوام اور پولیس کے مثالی تعاون نے ایک بڑے ممکنہ خطرے کو ناکام بنا دیا-
ایران گیس پائپ لائین پر کافی بات ہو رہی ہے
زرداری صاحب نے انتہای مہنگا معائدہ کیا تھا پائپ لائین گیس کا معاہدہ LNG کے ریٹ پر کیا گیا
ایران گیس پائپ لائن سے گیس لینے ہر پاکستان کو گیس کی قیمت پرانے معاہدے کے مطابق تقریباً
11 سے 15 ڈالر فی MMBtu دینی پڑے گی
جبکہ عالمی منڈی میں پائپ لائین کے ذریعہ گیس کی سپلائ 8 ڈالر فی MMBtu کے قریب ہے ( روس کی مختلف ممالک کو سپلائ)
اخراجات کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان کو ایران سے چھ سے سات ڈالر فی MMBtu پر گیس ملنی چاہئے ایران کی گیس نکالنے کی cost دو ڈالر فی MMBtu سے بھی کم ہے
پرانا معاہدہ اب فائدہ مند نہیں رہا قیمت دوبارہ طے کرنے کی ضرورت ہے
انوٹ : اس معاملہ میں معمولی سمجھ بوجھ ہے درخواست ہے ایکسپرٹ اس پر راۓ دیں
♦️ فیڈرل پبلک سروس 2022ء کے CSS کے امتحانات میں 2 طاقتور شخصیات کے بیٹوں نے کامیابی سے نقل کی
ان کا تعلق میمن فیملی سے تھا۔اور انہوں نے کراچی میں امتحان دیئے۔وہ CSS کے #ٹاپرز کے طور پر ابھر کر سامنے آئے۔
یہ دونوں امیدواران مقابلے کا امتحان پاس کر نے کے بعد انٹرویو میں بیٹھے تھے۔جب سی ایس ایس کا انٹریو لینے والوں نے دیکھا کہ یہ دونوں CSS کے ٹاپرز ہیں لیکن انٹرویو میں ان کی کارکردگی امتحانات کی کارکردگی سے میل نہیں کھاتی تھی.
امتحانات میں وہ سب سے زیادہ نمبرز لے چکے تھے.
انٹرویو پینل حیران تھا کہ انہوں نے یہ نمبر کیسے لیئے ؟ انہیں شک ہوا اور FPSC کے چیئرمین نے تحقیقات کا حکم دیا.
پھر ایک چارج شیٹ تیار کی گئی ، انہوں نے دیکھا کہ چیٹنگ ہوئی ہے.FPSC کے کچھ ملازمین اور افسران ملے ہوئے ہیں.ایک ڈیل ہوئی جس کے تحت یہ امتحان پاس کروایا گیا.دونوں کا تعلق میمن فیملی کے ایک طاقتور گھرانے سے تھا، کیس FIA کو بھیجا گیا، مقدمات درج ہوئے اور ان کو جیل بھیجا گیا.FPSC کے ایک ملازم کو نوکری سے نکال دیا گیا.ایک پہلے ریٹائر ہو چکے تھے انہیں جیل جانا پڑا.4 افسران کے نام آئے، ایک سیکریسی ونگ نے رپورٹ بنائی۔
2018ء میں FPSC کے افسر کے گھر میں ایک شادی ہوئی، اس شادی میں یہ ساری ڈیل ہوئی، اس کے بعد 2 طلبا کے امتحانات میں 24 کے قریب امتحانی شیٹس بدلی گئیں ان کے دستخط لئے گئے، پھر کیس چلتا رہا، اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے یہ کیس سنا لیکن ناقص تحقیقات کی بنیاد پر ایف پی ایس سی کے ملازمین کو عدالت سے کلین چٹ ملا۔
بتایا گیا کہ تحقیقات کا معیار درست نہیں تھا، ان طلبہ کو بھی کلین چٹ مل چکی ہے جو چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے ۔
زاہد گشکوری Zahid Gishkori
لیجنڈری اداکارہ ثانیہ سعید نے بھی سندھ حکومت کو کھری کھری سنا دیں
ارباب اختیار اپنے فیصلوں پہ نظر ثانی کریں یوں ریاست کو کچے کے کرپٹ عناصر کو یکے بعد دیگرے صوبے سونپنا قطعی محفوظ نہیں
کشمیر اشو کی چھان بین تک گلگت کو پینڈنگ رکھنا بہتر ہے
بڑی خبر🚨ناروے نے اسرائیل کو تاریخی شکست دی اور میچ کی تمام کمائی فلسطین کو عطیہ کر دی ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دے کر ایک ایسی خوشی منائی جس کی دنیا بھر میں خوشی محسوس کی گئی لیکن سب سے طاقتور چیز نارویجن فیڈریشن نے میچ کی آمدنی کا 100% فلسطین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ، بھارتی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مل چکی ہے ، برطانیہ میں ڈیل ہو چکی ! پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر یاسین واشل کا موبائل فون چیک کرو ، سب کچھ اندر موجود ہے ! یہ گندہ دھندہ ہے سر
بلاول بھٹو نے امن معاہدے پر ٹویٹ کرتے ہوئے سب سے پہلے زرداری صاحب کی تعریف کی جبکہ زرداری صاحب کا اس پورے معاہدے میں صرف اتنا ہی کردار تھا 👇👇
لے فیر زرداری کی محنت 😂😂
پنجابی بزدل اور بے غیرت ہوتے ہیں ۔۔۔!!! نواب اکبر بگٹی کے اس جملے کا کالم نگار سہیل وڑائچ نے انکے گھر میں بیٹھ کر کیا جواب دیا تھا ۔۔۔۔۔؟ ایک بار سہیل وڑائچ ڈیرہ بگٹی میں نواب اکبر بگٹی کے قلعہ نما گھر میں موجود تھے ، نواب صاحب سہیل وڑائچ سے کھلی ڈلی گفتگو کیا کرتے تھے +++++
جس دن عوام کے سامنے یہ حقائق آگئے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے سربراہان کے پانچ سال پہلے اثاثے کیا تھے اور آج کیا ہیں پوری کہانی کی سمجھ آجائے گی کیونکہ چند عرصہ پہلے تک ففٹی موٹر سائیکل پر گھومنے والے آج تین کروڑ کی گاڑیاں کتھوں لے ائے ہیں تو کھرا لکیر کے اُس پار تک جائے گا
اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے نظام کی تباہی سکولوں کی فروخت کا معاملہ اب قومی اسمبلی میں بھی پہنچ چکا ہے
محمد الیاس چوھدری گجرات سے ایم این اے ہیں وہ اسمبلی کے فلور پر بتا رہے ہیں کہ ان کے گاؤں میں سرکاری سکول میں 98 بچیاں تھی اسے ٹھیکدار کو دے دیا اب 26 بچیاں ہیں جس دن انسپیکشن ہوتی پرائویٹ سکول سے بچے لے آتے ہیں دس دس ہزار پر ٹیچر پڑھا رہے ہیں
آپ سب پنجاب کی تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھاتے رہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے
ایتھوپیا میں کھلے میدانوں میں اور لکڑی کے تختوں پر لکھے ہوئے قرآنِ مجید کے ذریعے حفظِ قرآن کی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں اور بے حد داد و تحسین سمیٹی ہے۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے کا زور ٹوٹ گیا ہے اور لوگوں کی توجہ بھی اس سے کم ہو گئی ہے۔ شوکت میر سمیت سب ریاست سے NRO مانگ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہمارے مقدمے ختم کر دیے جائیں۔ لندن سے عمران شیخ، جو کہہ رہا تھا کہ فلاح کو مار دے میں 1 کروڑ دوں گا، اس کے بارے میں یہ پتا چلا ہے کہ وہ میرپور میں ویزوں کے فراڈ میں ملوث تھا، 87 لاکھ کا کیس ہے اور وہ لندن بھاگا ہوا تھا، جس پر میرپور میں اس کے خلاف پرچے بھی درج تھے۔ عمران شیخ کی معافی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ مجھے اللہ کے واسطے معاف کر دیا جائے۔
@M_Suharwardy
https://t.co/l7pr2usVDD
یہ آزاد کشمیر میں پولیس کی بکتر بند گاڑی یے جو فلیگ مارچ کے دوران سب سے آگے تھی.
صرف بکتر بند پر 30 گولیاں لگی ہیں. جبکہ اسکے پچھلے دونوں ٹائرز پر بھی اتنی گولیاں ماری گئی ہیں کہ ٹائر پھٹ چکے ہیں.
پھر یہ لوگ واویلا کرتے ہیں کہ "پرامن جدوجہد" ہے.
حالانکہ آڈیو اور وڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کئی مسلحہ جتھے مختلف مظاہروں میں بیٹھے ہیں.
جو لوگ "غربت" کیوجہ سے "حقوق" کے لئے نکلے ہیں
وہ اتنا اسلحہ اور اسٹار لنک کا مہنگا ترین انٹرنیٹ کیسے استعمال کررہے ہیں، بقول انکے نام نہاد قائدین کے "ہم نے تو دو ہفتوں سے ہم تو دو ہفتوں سے اپنے شہروں سے باہر ہیں اور اپنے کاروبار بھی نہیں کھولے.
پاکستان میں 3000 ارب روپے سے زیادہ کا سیلز ٹیکس چوری ہو جاتا ہے یعنی مینوفیکچررز عوام سے تو لے لیتے ہیں لیکن حکومت کو جمع ہی نہیں کرواتے۔ اگر صرف یہ چوری روک لی جائے تو بجٹ خسارا 60 فی صد کم کیا جا سکتا ہے۔ یہ اصل کام ہے کرنے کا۔ دس سے بارہ ارب ڈالر بنتے ہیں یہ۔ ذرا سوچیئے
نجی شعبے سے ریٹائر ملازمین کی پنشن میں اضافے کا کوئی ذکر ہی نہیں حالاں کہ سرکار نے اپنے پلے سے نہیں دینے تھے۔ ساڑھے گیارہ ہزار روپے ماہانہ تو بجلی کا بل بھی نہیں دیا جاتا۔
اس طرف توجہ کی ضرورت ہے۔