@JayBisen473370 Sub pagal bana rhya ha agr 30k udt aa rhay han to wo edr q post kr ka like mang rhya ha .
Ya 1 he pst mana different account sa dakhi ha
You can earn $9,000 per month if you have ChatGPT, a laptop, and 60 mins a day.
Usually, I'd charge $97 for this proven guide, but today it's yours 100% FREE.
Like + reply 'Money' & I'll send you my complete guide for FREE.
Must follow me @AiandTechHub to get DM.
FREE for 48 hrs only.
Can’t believe people still don’t know how to profit from ChatGPT!
Earn $1,000/Day with ChatGPT 💰
[100% GUARANTEED]
Here’s all you need:
📱 A smartphone
🌐 WiFi
⏳ 60 minutes a day
👉 Like and Comment "Send" to get it via DM – FREE for the next 24 hours! 🕒
(Make sure you’re following @AiandTechHub to receive the DM)
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
If I disappear tomorrow, remember my little children and remember that I begged the world to leave just one dot. 💔
If you're scrolling, please leave a dot. It's just a dot.
https://t.co/lx4KEcJIA6
@USMilitaryViews انا للہ وانا الیہ راجعون
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے،
حسین کے شہزادے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کٹ تو جاتے ہیں حسینی پر جھکتے نہیں
عمران خان کا پیغام ہے کہ میری بہنوں کو کہو کہ میرے لیے اواز اٹھائے اور ہم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھائیں گے۔
*علیمہ خان کی پریس کانفرنس*
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
مطالبہ رکنا نہیں چاہیے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے کل مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں