لاہور فیروزپور روڈ گجومتہ میٹروبس اسٹیشن پر کچھ لوگ عوام کو بیوقوف بنا کر پیسہ کما رہے ہیں۔ جس شخص نے ویڈیو بنائی ہے اس کا کہنا ہے کہ یہ لوگوں کو ایسے بلاتے ہیں جیسے یہ لوگ اللہ کی راہ میں سبیل بانٹ رہے ہوں، گرمی کی وجہ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ سبیل لگی ہوئی ہے ۔ جب لوگ شربت پی لیتے ہیں تو ان سے پیسے مانگتے ہیں ۔ ایک بندے کی جیب میں پیسے نہیں تھے تو اس سے آن لائن ٹرانسفر کروائے ۔
مذاکرات والا ڈرامہ اب بند ہونا چاہیے اب پوری پارٹی کا فوکس 27 ستمبر کے احتجاج پر ہونا چاہیے اس کے بعد اگر کوئی مذاکرات کا لالی پاپ لے کر بیٹھ گیا تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو گی ! شفقت عباس اعوان ۔۔
ہمارا بھائی قید میں ہے ہمیں ان لڑائی جھگڑوں سے کوئی کام نہیں، وہ ناحق ناجائز قید میں ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہمارا فوکس صرف عمران خان پر ہے۔ علیمہ خان
27 ستمبر کو ہم اس نظام سے ٹکرانے اور اس نظام کو گرانے کیلئے نکلیں گے، یہ ایک دن کی کال نہیں ہے بلکہ جب تک ہم فتح یاب نہیں ہو جائیں گے ہم سڑکوں پر ہی رہیں گے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا خوفناک انکشاف۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ سعودی عرب ترکی حیران و پریشان ہوگئے 🔥🔥
ایک طرف پاکستان +ترقی+سعودیہ عرب کا دفاعی معاہدہ ہوا اور پھر دوسری طرف فورا اس پر عمل بھی ہوگیا۔ اور پاکستان نے وہاں بھاری سازو سامان بڑی تعداد میں منتقل بھی کردیا۔ جیسے ہی یہ معاہدہ سائن ہو رہا تھا فریش سازو سامان پاکستان نے وہاں پہنچایا۔ اب آپ سوچ رہے ہونگے مزید فائٹرز جیٹ، آبدوزیں، کوئی بحریہ کا سامان، کوئی ائیرفورس کے جہاز، کوئی الخالد ٹینک، کوئی توپیں، کوئی شاہین، غزنوی میزائل نہیں۔ پہلے مرحلے میں یہ نہیں کیا۔ پہلے مرحلے میں ڈی صاحب کے ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داری لگی کہ آپ نے وہاں سازوں سامان منتقل کرنا ہے۔ جو میں بتانے لگا ہوں آپ ہنسیں گے لیکن حقیقت میں یہ ہوا ہے۔ اب سنیے کیا کیا منتقل ہوا ہے۔ کئی درجن ڈھولک، کچھ طبلے، ہارمونیم، بانسری، الگوزا، شہنایاں، سرانگیاں، روباب، ستار، چمٹے، منجیرے، تنگ پورا، اک تارا، نکارا، کڑتال، اور ڈمرو۔ اور اس کے علاوہ بھی کچھ چیزیں ہیں جن کے نام مجھے نہیں آتے وہ وہاں منتقل کیے گئے ہیں۔ اور اس معاہدے سے Related بھی ترانہ بنا ڈالا۔ ویڈیو میں دو بول بھی سنائے ہیں وہ مس مت کرنا۔
لانگ مارچ کی تاریخ پر سوالات کرنے پر شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے شروع کر دیئے، بہتر ہے شفیع جان ان کو ٹارگٹ کریں جو اس بحران کے اصل زمہ دار ہیں۔
قاسم خان سوری
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی
زلفی بخاری
"جس ملک میں آزادی سے سوچنے اور آزادی سے بات کرنے کی اجازت نہ ہو، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ کیا اسمبلیوں میں پانچ دن کے اندر اتنی بڑی ترمیم ہوتی ہیں؟ اس ملک کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے، خواہ وہ ججز، بیوروکریٹس یا فوجی ہوں، انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔" جسٹس ریٹائرڈ انوار الحق پنوں
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کو قید اور بشریٰ بی بی دونوں کو اڈیالہ جیل میں قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ قیدِ تنہائی کے سنگین نفسیاتی اثرات ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ عمران خان کو کسی مشقتی کے ساتھ بھی جیل میں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے!حسنات ملک۔
(مشقتی: جیل میں وہ قیدی جو دوسرے قیدیوں کے ذاتی کاموں یا خدمت کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔)
یہ بات بالکل درست ہے کہ سہیل افریدی کے چمچے جلسے گاہ میں موجود تھے اور ایسے پوسٹرز کو پھاڑ رہے تھے جن میں لائحہ عمل عمل کا ذکر تھا
سہیل افریدی کے چمچوں نے کافی لوگوں سے بدتمیزی بھی کی تھی
26 ستمبر کی تاریخ ملنے پر لوگ خوش نہیں تھے لیکن سہیل افریدی کے چمچے جشن منا رہے تھے
کیا اپوزیشن کا یہ کام ہے کہ اپوزیشن سوشل میڈیا پر شہباز گل کے ساتھ مقابلہ کرے
دال کھانے کے قابل لوگ نہیں رہے اس ملک کے اندر اور اس ملک کا ایک اہم ترین صوبے کا ترجمان آ کر یہ کہہ رہا ہے شہباز گل فون چوری کر سکتے ہیں
سہراب برکت