92 کا ورلڈکپ پاکستان نے جیتا تھا، ICC میں پاکستان کا نام لکھا ہے۔ عمران خان کی نفرت میں اس اعزاز کو متنازع بنایا جا رہا ہے، اربابِ اختیارا خدا کا نام لیں، ان گدھوں کو روکیں، اس جیت کو متنازع نہ بنائیں۔ ان سے کسی اور موضوع پر واہیات گفتگو کرا لیں
راولپنڈی/پولیس اہلکار ناروا سلوک تھانہ گجرخان میں پولیس اہلکار کی جانب سے شہری سے ناروا سلوک مکان کے تنازعے پر تھانے آنے والے شہری کے منہ پر پولیس اہلکار نے جوتا دے مارا یہ شخص بھی انسان ہی ہے پولیس والے اپنے اپ کو سمجھتے کیا ہیں کو انسانیت نہیں ہے۔
Imagine shooting a mother and toddler but that's hat @IDF did and, not content with that, they shot at anyone trying to rescue them. You can see the child moving slightly and twitching in pain. The Israelis who do this are savage beasts and should not be made welcome at any holiday destination. Remember this video and be glad you are not part of this beastly genocidal state. When Israel collapses, and it is imploding right now, we are going to have to wonder who will take in the Israelis. The Palestinians welcomed them in their boats after WWII - but it would be a naive nation that would roll out the red carpet for some of these beasts.
برطانیہ میں صحت کا نظام اس قدر بدترین ہونے کے باوجود شریف خاندان ناجانے کیوں چھوٹی سے چھوٹی بیماری اور معمول کا چیک اپ وہیں سے کراتا ہے؟ اگلی بار حکمران خاندان اور انکے وزرا کا علاج بھی پمز جیسے سرکاری ہسپتال سے ہی ہونا چاہیئے اور کسی وی اۤئی پی طریقے سے نہیں بلکہ عام شہریوں کی طرح لائنوں میں لگ کر پورے پراسس سے گزریں۔۔۔ پرچیاں لیں، ٹرینی ڈاکٹرز کے ہاتھوں ذلیل ہوں، پھر وارڈز تک جائیں۔۔اس عمل سے گزریں گے تو ہی انہیں اندازہ ہوگا کہ سرکاری ہسپتالوں میں چل کیا رہا ہے
وفاقی دارالحکومت میں 14بچے جل کر مر گئے، آج تیسرا دن ہے ’’یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے، چھوڑیں گے نہیں، عبرت کا نشان بنائیں گے‘‘ ان باتوں کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔ مملکتِ خداداد میں عام آدمی کی یہی حیثیت ہے
کسی سابق کرکٹر نے یہ نہیں کہ عمران خان کے خلاف سیاسی نوعیت کے جھوٹے مقدمات ہیں فوری ختم کیے جائیں، اگر ایسا کہا ہوتا تو شاید پھر بھی یہ اعتراض درست ہوتا۔
گریک چیپل اور پیٹ کمنگ سمیت ہر کرکٹر نے یہ کہا ہے کہ قانون اور ضابطے کے مطابق ان کا علاج کرایا جائے۔
اس میں کیا غلط ہے؟
عمران خان کو صحت کی سہولتیں نہ دینا غلط ہے، قانون کے مطابق علاج کرانے کا مطالبہ غلط نہیں