بے شرمو بیغیرتو ایک کینسر کی مریضہ تمہاری ماں کی عمر کی اس خاتون کو زمیں پہ بٹھا کر ہنستے رہے ۔۔۔ یوں انقلاب روک لو گے یوں قوم تمہاری وطن فروشی غلامی قبول کر لے گی ؟؟؟ اٹھو پاکستان اٹھو
The performance of PTI Govt (check graph from 2018) is a pretty clear winner. The current account deficit has been turned into current account surplus. This happened after a decade. (graphed by @FaizanHayat13) #PakistanMovingForward
گویا اللہ تعالی کا فضل و کرم شامل حال ہے کہ ہم پاکستانیوں کو نہ صرف کورونا عذاب سے بڑی حد تک بچایا اور اب ہم ہماری ضرورت بھر غذائی اجناس بھی بھیج رہے رہیں پاکستانی کی حالیہ زرعی پیداوار کے حوالے سے یہ بہترین خبر ہے الحمد اللہ تعالی کا شکر بجا لاتے رہیں
اس وقت تک 173 ارکان اسمبلی حکومتی لابی میں پہنچ چکے ہیں پانچ ارکان اگلے پندرہ سے بیس منٹ میں پارلیمان پہنچ جائیں گے، امید ہے عمران خان کے پارلیمان ہہنچنے سے پہلے 178 ارکان اسمبلی اپنے لیڈر پر اعتماد کا اظہار کرنے اکٹھے ہو چکے ہوں گے۔
You don't need to be a Shia to feel their pain. It doesn't matter that from which sect you are.
You just need to be a Human & have a heart to feel their pain 💔🥺
#HazaraShiasWantJustice