🚨 Israel Burns More Palestinians Alive Under U.S.-Backed Ceasefire
Palestinians carried burned and wounded children through the streets after an Israeli airstrike hit a residential home in central Gaza City, killing at least 7 people, including two young girls, and wounding more than 20 others, according to the Palestinian Red Crescent.
Videos filmed by journalists Omar Al-Gedi and Mahmoud Shaweesh capture residents pulling casualties from the rubble, children covered in blood being rushed into ambulances, and crowds screaming in panic as flames and smoke filled the area.
Israel continues to carry out daily strikes on homes and residential neighborhoods across Gaza and Lebanon despite ongoing U.S.-backed ceasefire agreements, while mediating parties in the Gaza talks — the United States, Qatar, Egypt, and Turkey — remain largely silent about blatant ceasefire violations. Over 920 Palestinians have been killed in Gaza since Israel agreed to a ceasefire last October.
میں آپ سب کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایسے نوجوان کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کا تعلق واہگہ ٹاون سے ہے یہ عمران خان کا ایسا جاں باز سپاہی ہے جو بار ہا گرفتار ہوا اپنا گھر بار کارو بار سب کچھ تباہ کر لیا گھر سے بے گھر ہو گیا چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اور اہل خانہ پریشانیوں کا شکار ہوۓ میں بات کر رہا ہوں طلحہ بٹ کی جو آج گنگا رام ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔طلحہ بٹ پیٹ کی آنتوں کی بیماری کا شکار ہو گیا ہے اور خون کی انتہائی کمی کی وجہ سے بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہے ڈاکٹرز نے اس کی آنتیں تبدیل کرنے کا کہا ہے لیکن کل ہر امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والا طلحہ بٹ جو کہ واہگہ ٹاون کا عہد دار بھی ہے اور ہر منگل اڈیالہ جیل پہنچنے والے جاں نثاروں میں سے ہے آج خود ان حالات کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے ہر طرف مایوسی اور تاریکی نظر آ رہی ہے ۔
میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پر جتنی ہوسکتی ہے آواز اٹھائیں
طلحہ بٹ کا تعلق واہگہ ٹاون لاہور سے ہے اور طلحہ خان کا جانثار کارکن ہے طلحہ ہر جگہ موجود رہا ہے متعدد بار گرفتار ہوا ہے
اب گنگارام ہسپتال میں حالت خراب ہونے پر ایڈمٹ ہے
طلحہ کے لیے آواز اٹھائیں اور بہت ساری دعائیں دیں یہ لوگ ہماری تحریک کا بہت اہم اثاثہ ہیں قسم سے طلحہ کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہورہی ہے 😔
سمجھ سے باہر ہے اخر کیوں سب کے ساتھ یہ مسائل ارہے ہیں قیادت ادھر توجہ دیں اور انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھائیں
آج 9 مئی کے دن عمران محبوب کو بھولنا مت، یہ وہی بندہ ہے جیسے سوشل میڈیا نے مشکوک بنا کر ہمیشہ ایجنٹ کہا لیکن حقیقت میں یہ عمران خان کا ایک نظریاتی کارکن ہے
جو کہ پچھلے تین سال سے ناحق قید ہے 💔