اگر 24 گھنٹے کام کرنے کے بعد بھی 130 نمبر پر ہیں تو پھر ایک بار 9 سے 5 تک ایمانداری سے کام کر کے بھی دیکھ لے شائد رینکنگ اچھی ہو جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جنرل ضیاء الحق کو امیر المومنین کا درجہ دینے والی اور جنرل پرویز مشرف سے مالی اور سیاسی فوائد حاصل کرنے والی جماعت اسلامی کو مناظرے کا چیلنج....!!
#PervezMusharraf#MQM#JI#Karachi#Pakistan
فیصل واوڈا نے آج کی پریس کانفرنس کے بعد اپنی سیاست دفن کر لی ہے۔ یہ عوام کو ڈرانے آیا تھا تا کہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ نا نکلے۔
اس ٹویٹ پر پانچ ہزار ری ٹویٹس چاہیے جلد۔
#فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر
سروے!!
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کے بعد کیا آپ عمران خان کے ساتھ نکلیں گے ؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے بتائیں۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
@MaryamNSharif ہم تو پہلے سے ہی اصل چہرہ آپکا جانتے تھے پر قوم نے بھی آج دیکھ لیا کس طرح گھٹیا سوچ کی مالک ہو شہید کو بھی نیں بخشا تم نے ثابت کر دیا عوامی عہدہ رکھنے کے قابل نیں
📢 🇵🇰#Pakistan's journalist #ArshadSharif (@arsched), a fierce critic of its country's military, was shot dead with two bullets last night in 🇰🇪#Kenya, in unclear circumstances. #RSF calls for an international investigation into this gruesome and utterly disturbing murder. [1/2]
In memory of the honourable journalist Mr. #ArshadSharif. Killed while working bravely for the sake of his beloved country #Pakistan🇵🇰 . #NewProfilePic
ان پر باپندی لگنی چاہیے دین اندھی تقلید نہیں سکھاتا اور دہشت گردوں کو دین کا نام استعمال کرنے پر شرم آنی چاہیے یہ مجاہر قومی موومنٹ کا لڑکا ہے جو انکے ساتھ شامل کیا گیا کیوں کہ لنگڑے کے پاس نہ کو ایجنڈہ تھا نہ اُسکے چرسی بیٹے کے پاس انکو پابندی لگا کر سزائے دی جائیں #BanTLP