اسپانسرڈ مہم اسی کو کہتے ہیں ۔ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرے، ترکی کے ساتھ عسکری تعاون بڑھائے، سعودی عرب میں اپنی فوج تعینات کرے یا خطے میں مشترکہ دفاعی حکمت عملی اختیار کرے، رائٹرز کو اس سے آخر کیا پریشانی ہے؟
پاکستان کی خارجہ اور دفاعی پالیسی کے فیصلے پاکستانی ریاست کے متعلقہ ادارے اپنے آئینی اختیارات کے تحت کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ رائٹرز کو پاکستان کے ہر دفاعی فیصلے کے پیچھے سازش کیوں تلاش کرنی پڑتی ہے؟
کیا اسی شدت سے بھارت سے بھی سوال کیا جاتا ہے کہ اس نے مقبوضہ کشمیر میں اتنی بھاری فوجی نفری کیوں تعینات کر رکھی ہے؟
کشمیریوں کی آزادی ، پابندیوں اور بھارتی عسکری موجودگی پر سوالات کی اہمیت کیا پاکستان کے سعودی عرب سے دفاعی تعاون سے کم ہے؟
پاکستان جب اپنے قومی مفاد اور سلامتی کے لیے اتحادی بناتا ہے تو یہ پاکستان کا خالص اندرونی معاملہ ہے ۔
پاکستان کی نیت پر سوال اٹھانے والوں کو دوسرے ممالک کی دفاعی پالیسیوں کا جائزہ بھی یکساں معیار سے لینا چاہیے۔
پاکستان کے خلاف منظم اسپانسرڈ مہم چلائی جارہی ہے ۔ اینڈریو کورائبکو بھی ایسا ہی ایک تنخواہ دار صحافی ہے جو خود کو آزاد تجزیہ نگار کہتا ہے لیکن افغان طالبان سے متعلق اس کی تحریروں میں طالبان کے مؤقف کی غیر معمولی حمایت واضح دکھائی دیتی ہے ۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نگرانی ٹیم اپنی 2026 کی رپورٹس میں واضح کرچکی ہے کہ افغان طالبان فتنہ الخوارج کو پناہ اور معاونت فراہم کرتے رہے ہیں اور افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملے ہوئے ہیں۔
یہ پاکستان کے کسی ترجمان کی ذاتی رائے نہیں بلکہ بین الاقوامی نگرانی کی دستاویزی رپورٹ ہے۔
کورائبکو پاکستان پر داعش خراسان کی پشت پناہی جیسے سنگین الزامات کو قابلِ اعتبار قرار دیتا ہے لیکن کوئی شواہد سامنے نہیں لاتا ۔ کیونکہ یہ طالبان کے خیالی الزامات ہیں جو صرف اس لئے دئے جاتے ہیں تاکہ وہ ٹی ٹی پی سمیت تین درجن مسلح گروہوں کی افغانستان میں موجودگی کا جواز تراش سکیں ۔
لیکن کورائبکو خود کو صحافی کہتا ہے کیا ایک صحافی کیلئے محض افغان طالبان کے یکطرفہ خیالی الزامات کافی ہیں جبکہ اقوام متحدہ کی واضح رپورٹس بھی کورائبکو کو قائل نہیں کرتیں؟
یہ تجزیہ نگار ہے یا افغان طالبان کا غیر اعلانیہ ترجمان؟
اگر اس تنخواہ دار صحافی کے پاس شواہد ہیں تو پیش کرے ، ورنہ قیاس آرائیوں کو حقائق کا lلبادہ بند کردے ۔
فرحان ورک نے ایک ویڈیو دکھائی جو کہ مکم طور پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنی ہوئی تھی، اس پر انہوں نے یوتھیوں کو ایک چیلنج بھی کیا، ذرا آپ بھی دیکھیں اور اس چیلنج کا جواب دیں.
فرحان ورک نے ایک ویڈیو دکھائی جو کہ مکم طور پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنی ہوئی تھی، اس پر انہوں نے یوتھیوں کو ایک چیلنج بھی کیا، ذرا آپ بھی دیکھیں اور اس چیلنج کا جواب دیں
شفیع جان!
عوام کو بیوقوف سمجھنا بند کردو!
یہ تمھاری وائیڈ اینگل لینز والی مکمل باریک واردات پکڑی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں تمام ثبوت صاف نظر آ رہے ہیں۔
ہم نے اس دفعہ بھاگنے نہیں دینا،
تمھارا ایک ایک جھوٹ عوام کے سامنے کھول دینا ہے۔
پاکستان کے خلاف باقاعدہ اسپانسرڈ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ دی اکانومسٹ کو ہی دیکھ لیں ۔ ان کو پاکستان میں نئے صوبوں سے مسئلہ ہوگیا ہے ۔ پاکستان دس صوبے بنائے یا چالیس، نئی انتظامی تقسیم کا فیصلہ اعلانیہ کرے یا اس پر ابتدائی مشاورت بند کمروں میں کرے
برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کو آخر پاکستان کے اندرونی معاملات سے کیا تکلیف ہے؟
پاکستان اپنے آئین کے مطابق صوبوں کی تعداد بڑھاتا ہے تو لندن میں بیٹھے تجزیہ نگاروں کی بے چینی کیوں بڑھ جاتی ہے؟
کیا پاکستان کے انتظامی نقشے، وفاقی نظام اور داخلی حکمرانی کے فیصلے اب برطانوی جریدوں کی اجازت سے ہوں گے؟
دی اکانومسٹ کو کس نے یہ اختیار دیا کہ وہ پاکستان کے انتظامی معاملات کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مبینہ اقتدار پسندی کا نام دے کر پیش کرے؟
اپنی حد میں رہیں ۔
پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے، کسی برطانوی جریدے کی نوآبادی نہیں کہ اس کے داخلی فیصلوں کی منظوری لندن سے لی جائے۔
دنیا میں سب سے آسان کام یوتھیا کو چیونٹیاں بنانا ہوتا ہے!
یہ دیکھیں، اس پیج نے AI سے 7 سال کے بچوں کو تحریک انصاف کے جھنڈے دیکر دریا پر روانہ کر دیا ہے
لیکن ایک یوتھیا ایسا نہیں جو کمنٹ میں بولے فیک ہے۔
البتہ اگر ان بچوں نے PMLN کے جھنڈے پکڑے ہوتے تو یہ سارے اے آئی لکھتے
یوتھیا روز یاجوج ماجوج کی طرح سمجھتا ہے کہ کل دیواریں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے
لیکن سہیل آفریدی روز ایک نیا چکر دے کر بیچاروں کو اندر ہی اندر گھمائی جا رہا ہے
اب یوتھی بھائیوں کو خود سمجھ نہیں آ رہی کہ لانگ مارچ پہنچا کدھر ہے!
پچھلے چھتیس گھنٹوں کے دوران آنے والی خبریں اور ان کے نتائج۔
پہلی خبر۔ ٹرمپ نے پینٹاگام کو مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران پہ حملہ کی تیاری کا حکم دے دیا۔ نتیجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پانچ فیصد بڑھ گئی۔
دوسری خبر ۔ ٹرمپ نے فرمایا ایران سے بات چیت جاری ہے اور مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران کے خلاف نیا آپریشن نہیں ہو گا۔ نتیجہ تیل کی قیمت چار فیصد کم ہو گئی۔
تیسری خبر۔ امریکہ نے ایران کے خلاف تین روزہ آپریشن کا پلان بنا لیا۔نتیجہ قیمتیں پھر بڑھنا شروع۔
۔۔۔۔۔ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوی۔
یوتھی بھائیوں!
یہ والی تصویر استعمال کرلو، میں نے فالسوں پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگا دئے ہیں۔
یہ اے آئی سے بہتر ہے اور کسی اے آئی سافٹ وئیر میں نہیں پکڑی جائے گی۔
اسکو شئیر کرو۔ 10 لالھ لوگ لانگ مارچ میں جمع ہیں
دعوے سے کہہ سکتا ہوں، پوری پی ٹی آئی میں ایسا جواب دینے والا شاید ہی کوئی ہو، چاہے وہ خان ہی کیوں نہ ہوں۔ سوال کرنے والی خود جواب سے مطمئن بھی ہوئی اور اس کے علم میں بھی اضافہ ہوا
@RanaSikandarH
أدين بشدة الهجمات الإرهابية المتكررة التي تشنها الميليشيا الحوثية ضد المملكة العربية السعودية، بما في ذلك استهداف مطار الملك خالد الدولي في الرياض ومطار أبها الدولي، مما أسفر عن سقوط قتلى وإصابة مدنيين.
وأشيد بيقظة القوات المسلحة السعودية وقوات التحالف واحترافيتها في اعتراض عدد من الصواريخ الباليستية، وبجهودها الدؤوبة لحماية أرواح الأبرياء وصون أمن المملكة.
تقف باكستان بثبات وتضامن راسخ إلى جانب قيادة المملكة العربية السعودية الشقيقة وشعبها. وانسجاما مع اتفاقية مكة المكرمة للدفاع المشترك، والقرارات الأخيرة التي اتخذتها لجنتها الاستراتيجية السياسية والدفاعية، فإن التزامنا بسيادة المملكة وسلامة أراضيها وأمنها التزام راسخ لا يتزعزع.
كما نؤكد دعمنا الكامل للحق المشروع للمملكة العربية السعودية في الدفاع عن شعبها وحماية مدنها وبنيتها التحتية الحيوية.
يجب على الميليشيا الحوثية أن توقف هذه الهجمات فورا. وستواصل باكستان الوقوف جنبا إلى جنب مع المملكة العربية السعودية في مواجهة هذه التهديدات.
آپ سب دوستوں کی خدمت میں؛
کشمیر کی بلبل،
برصغیر پاک و ہند کے شاعر دوزخ،
طفل انقلاب،
جامع شباب،
شیطانوں کے ماہتاب،
یوتھیوں کے اقبال،
دراز کے جان ایلیا،
کن کتروں کے رابندرا ناتھ ٹیگور
معروف انقلابی شاعر رہنما، ادیب، طبیب اور جدید
احمد فرہاد صاحب کا نیا شعر پیش خدمت ہے۔
ڈی پی او خوشاب سے گزارش ہے کہ اس کیس کو ایک ٹیسٹ کیس بنائیں..!
ایک طرف یہ عورت پولیس والے پر زیادتی کا الزام لگا رہی ہے جبکہ دوسری طرف ایک کہانی بھی آرہی ہے کہ مکان پولیس والے کا ہے ، لڑکی کرایہ دار ہے، کرایہ نہیں دے پائی اس لئے یہ الزام لگایا..