لگتا ہے قاضی فائز عیسیٰ کی ہسرتوں کا چمن اجڑ گیا ہے قاضی کے خواب برباد ہو گئے ہیں قاضی فائز عیسیٰ جس نے Extension لینی تھی جس نے سپریم کورٹ میں مسلط رہنا تھا جس نے اس ملک کی مزید تباہی اور بربادی کرنی تھی لگتا ہے قاضی تک رات والی ملاقات کا احوال پہنچ گیا ہے۔ صدیق جان
Trying to bring this to the attention of UK Foreign Secretary @DavidLammy who is - as yet - unresponsive.
(Annoyingly, I don’t seem to be as well connected & in control as the conspiracy theorists in Pakistan suggest I am)
🌼پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس کی
رِیچ اور فالورز
انتہائی کم ہیں وہ تمام اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
اور
🌷کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کر دیں
🍃اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی اُن تمام اِنصافینز کو پروموشن لسٹوں میں شامل کر کے لازمی پروموٹ کِیا جائے گا
🌹سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کریں
🌸رِی-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی
🌻آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
🥀اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
🍂اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 9 بجے آپ کا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کِیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
دکاندار کے پاس اگر گاہک کے طور پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آجائے وہ پہلیں سلفیاں لے گا،،،پھر اپنی دکان کا سارا سامان اٹھا کر دے دے گا مگر یہاں دکاندار اپنا تیار مال دینے کے بجائے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان فائز عیسی کو کن الفاظ میں ویلکم کر رہا ہے ،،،چیف صاحب ہی بتا سکتے ہیں یہ عوام کا پیار ہے یا ،،،،،
ویڈیو بنانے والا اور اس کی فیملی اس واقعے کے بعد سے اغواء ہوچکے ہیں ،،،قاضی صاحب سے ایک ریکوسٹ ہے عوام تب ہی پیار کرتی ہے جب آپ انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں مہربانی فرما کر اس فیملی کو چھڑوا دیں- بجائے اس کے کہ قاضی صاحب خود احتسابی کرتے ہیں اس کی بجائے انہوں نے متعلقہ بیکریز کی برانچز کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر کے ان پر طاقت کا ناجائز استعمال کر کے ان کو سیل کروانا شروع کر دیا۔