کشمیری رہنما اشرف صحرائی کے غیر قانونی بھارتی حراست میں انتقال پر بے حد رنجیدہ ہوں۔ بھارت کا کشمیریوں پر ظلم و ستم بین الاقوامی برادری کے اجتماعی ضمیر پر ایک دھبہ ہے۔ ہم سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں اہلِ کشمیرکی حق خودارادیت کیلئےمنصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق #SoniaSadaf کی حالت تشویشناک جلد ڈسکہ سے جاتی أمرا ٹرانسفر کیا جائے گا ذرائع😅
جاتی أمرا میں ڈاکٹر ش لیگ محترمہ کا مشقی معائنہ کریں گے😂
@Agent7150 @SiddiquiMarwah فیر فیصل آباد والے ۔۔۔ن لیگ کے دور میں جو کاروباری لومیں بند ہوئی دوبارہ بند کروا لیں گے۔۔عمران خان کو جس نے ووٹ نہیں دینا نہ دے۔۔پہلے ہم غریب رہے۔۔۔پھر ہمارے بچے بھی خوار ہو کر زندگی گزاریں گے۔۔نواز شریف اور زرداری کے بچے تو محلوں میں ہی رہیں گے۔۔۔
@SiddiquiMarwah ہاں کافی دنوں سے میری بھی سمجھ سے باہر حالات ،چیلے بھی خبریں کوئی خاص نہیں دے رہے کچھ تو پکا ہونے جانے جا رہا نیشنل لیول پہ بھی اور انٹرنیشنل بھی دونوں میں گیم ہو رہی میں مجھے بھی رزلٹ کا انتظار ہے